پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگی ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی ، عدالت نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن، نمائدہ سیکرٹری فنانس اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ذاتی حیثیت سے طلب کررکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ آج ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر اہم سماعت کرے گا ، عدالت نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن ، نمائندہ سیکریٹری فنانس ، ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ عدالت نے کرپٹوکرنسی کے استعمال کیلئےقانون سازی سے متعلق رپورٹ اور غیر قانونی ڈیجیٹل کرنسی میں کاروبار کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

گذشتہ سماعت میں جسٹس کے کے آغا نے استفسار کیا تھا کہ کرپٹو کرنسی پر پابندی کس نے لگائی ہے؟ کیا اسٹیٹ بینک نے پابندی لگائی ہے؟ کیوں پابندی لگائی ہے؟ جس پر اسٹیٹ بینک کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈیجیٹل کرنسی غلط طریقے سے استمال ہوسکتی ہے، اس لیے پابندی لگائی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ قانون سازی کس کا کام ہے؟ غلط کاموں میں استعمال کی روک تھام کرنا کس کا کام ہے؟ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ کئی افراد کا زریعہ معاش کرپٹو کرنسی سے وابستہ ہے، پاکستان میں کئی غیر رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیجیٹل کرنسی میں کام کررہی ہیں، کئی ممالک میں ڈیجیٹل کرنسی میں کاروبار کرنے کی اجازت ہے، اسٹیٹ بینک بٹ کوائن کا اکاونٹ نہیں کھول رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے کاروباری مراکز میں سیگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہسعودی عرب میں انسداد تمباکو نوشی کی قومی کمیٹی نے مملکت میں کام کرنے والے تمام چیمبرز یونین اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بند اور کھلے تجارتی مراکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایل سلواڈور میں صدر کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، پتلے نذرآتش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اختیار ولی پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آگئےن لیگی رکن اسمبلی کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازمطلب؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »