دل ناامید تو نہیں: ’مجھے سمبل کے کردار نے اتنی ہمت دی، میں تمھیں بتا نہیں سکتی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دل نا امید تو نہیں کی آخری قسط اور خواتین کا ردعمل: ’مجھے سمبل کے کردار نے اتنی ہمت دی، میں تمھیں بتا نہیں سکتی‘

دل ناامید تو نہیں کی آخری قسط اور خواتین کا ردعمل: ’مجھے سمبل کے کردار نے اتنی ہمت دی، میں تمھیں بتا نہیں سکتی‘'تم نے ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں' میں سمبل کو دیکھا ہے؟ اتنے سال وہ اذیت میں ایک کوٹھی خانے میں گزارتی ہے۔ ہر بار وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرتی ہے مگر ناکام ہو جاتی ہے۔ مار کھاتی ہے، ذلیل ہوتی ہے، اپنی جان خطرے میں ڈالتی ہے لیکن کھبی ہار نہیں مانتی مجھے سمبل کے اس کردار نے اتنی ہمت دی ہے کہ میں تمھیں بتا نہیں سکتی...

اس ڈرامے کی مصنفہ آمنہ مفتی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ ڈرامہ بہت سی خواتین کے لیے امید کی طرح ہے اور یقیناً اس کو دیکھ کر ان کے دل میں بھی امید جاگی ہوگی۔ لیکن ساتھ ساتھ جب مجھے کوئی ایسی بات بتاتا ہے تو میں سوچتی ہوں کہ امید کی کرن دینے میں تو کامیاب ہو گئی لیکن اس کے بعد کیا،ہمارا معاشرہ اور لوگ تو وہی ہیں۔یہ ڈرامہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی ہوم پر بھی نشر کیا جا رہا ہے تاہم پیمرا نے نوٹس صرف ٹی وی ون کو جاری کیا...

مگر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے اس ڈرامے پر چند اعتراضات اٹھاتے ہوئے ٹی وی ون کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ پانچ دن کے اندر اندر اس میں موجود مواد کو پیمرا کے ضابطہ اخلاق سے ہم آہنگ کرے۔ڈرامے میں ہیومن ٹریفکنگ، جسم فروشی اور بچوں کے جنسی استحصال پر بات کی گئی ہے جبکہ ڈرامے کی مرکزی کردار ادا کرنے والی یمنیٰ زیدی نے ایک جسم فروش لڑکی کا کردار ادا کیا ہے۔

ڈرامے کی کہانی کے مطابق سمبل ایک ایسی لڑکی ہے جسے بچپن میں اس کے والدین فروخت کر دیتے ہیں اور وہ اپنے گاؤں سے شہر کے کوٹھی خانے میں آجاتی ہے اور زندگی کے کئی سال وہاں ہی ظلم اور تکلیف میں گزار دیتی ہے۔ بلکہ اس کی شادي ایک ایسے شخص سے طے کردی جاتی ہے جو اُس سے عمر میں کئی سال بڑا ہوتا ہے اور بچپن سے ہی اس پر گندی نظر رکھے ہوئے ہوتا ہے۔

تاہم وہ سکول اور ماں دونوں کی مار سے فرار حاصل کرنے کے لیے گاؤں کے کچھ نوجوان لڑکوں کے ساتھ شہر چلا جاتا ہے جہاں ایسے گروہ کے ہاتھ لگ جاتا ہے جو بچوں سے بھیک منگواتے اور اُن سے چوریاں کرواتے ہیں۔بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرامے کی مصنفہ آمنہ مفتی کا کہنا تھا کہ ہمارے یہاں انٹرٹینمنٹ میں زیادہ تر لوگ ایسے ڈرامے نا تو دیکھنا پسند کرتے ہیں اور نا ہی بنانا اور دکھانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟

کشمیر الیکشن پر بی بی سی پر کوئی خبر نہیں دیکھی ابھی تک ۔۔ کب لگائی جائے گی ؟

Hae bechari khawateen Us pr ye media industry k drame Orat ki rahi sai kasar b pori krne k darpe Masla bv. chati h k independence shohr uski har bat mane Shohr kam ghulam ziada chahe pr jha asa ni hota waha orat bichari b ban jati h mazlom b Sab topi drama h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی خودکشی کی کوشش، ویڈیو نے دل دہلا دیےیہ واقعہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی فرید آباد شہر میں میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کررہی تھی Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا!😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر حکومت اپوزیشن میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: فواد چودھری09:55 AM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف - ایکسپریس اردوسندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپین کی پارلیمنٹ میں چوہا گھس آنے سے ارکان اسمبلی کی دوڑیں لگ گئیںاندولسیا (ویب ڈیسک) سپین کی ایک مقامی پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کے دوران چوہا گھس آیا جس کی وجہ سے خواتین ارکان زور زور سے چیخنے لگیں اور کئی ارکان اپنی نشستوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان فوجی اپنی پوسٹس کی حفاظت کرنے میں ناکام پاکستان میں پناہ لینے پر مجبورAfghan soldiers fail to protect their posts, forced to take refuge in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »