آزاد کشمیر میں انتخابی معرکہ اور اب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکہ اور اب تحریک انصاف کوکامل اعتماد ہےکہ 2023میں متوقع پاکستان کا عام انتخاب بھی وہی جیتےگی۔یوں عمران خان صاحب پاکستان کے سارےصوبوں کی زنجیربن جائیں گے javeednusrat PTIofficial BBhuttoZardari MediaCellPPP Election2023

کی آزادکشمیر کے انتخابی نتائج آجانے کے بعد نمودار ہوئے’’تجزیے‘‘ ہیں۔سب سے اہم سوال ان میں یہ اٹھایا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اجتماعی ووٹ تو اسے تیسرے نمبر پر آئی جماعت دکھارہے ہیں۔آزادکشمیراسمبلی میں لیکن جو نشستیں اسے نصیب ہوئیں وہ اسے دوسرے نمبر پرلے آئی ہیں ۔یہ’’معجزہ‘‘ کیسے ہوگیا؟۔ ’’معجزے‘‘ کا ذکر یہ سوچنے کو بھی اُکساتا ہے کہ کہیں بلاول بھٹو زرداری کو نیا ’’لاڈلا‘‘ بنانے کی تیاری تو نہیں ہورہی۔فی الوقت میں اس سوال کا جواب سوچنے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔محض بنیادی حقائق پر توجہ...

یہ حقیقت بھی نگاہ میں رکھیں کہ تاریخی اعتبار سے ذوالفقار علی بھٹو کی بنائی پیپلز پارٹی پاکستان کی وہ پہلی سیاسی جماعت تھی جس نے آزادکشمیر میں بھی خود کو متعارف ومنظم کیا۔ 1970سے قبل اسے خطے میں فقط ’’ریاستی جماعتیں‘‘ ہی سیاسی عمل کی اجارہ دار رہی ہیں۔ان میں سے سب سے نمایاں جماعت جموںوکشمیر مسلم کانفرنس تھی جو 1930کی دہائی میں نمودار ہوئی تھی۔کشمیر کے ایک انتہائی قدآور سیاستدان شیخ عبداللہ بھی اس کا حصہ رہے۔ چودھری غلام عباس اس جماعت کے بانیوں میں شامل تھے۔ شیخ عبداللہ مگر ان کی ’’مسلم شناخت‘‘...

خود کو ’’زنجیر‘‘ ثابت کرنے کے لئے تحریک انصاف کے لئے مگر لازمی ہے کہ سندھ سے پیپلز پارٹی کو فارغ کیا جائے۔ عمران حکومت کے ایک بلند آہنگ وزیر ویسے بھی بلاول بھٹو زرداری کو نہایت حقارت سے ’’پرچی والا چیئرمین‘‘ پکارتے ہیں۔علی امین گنڈا پور نے حال ہی میں ذوالفقار علی بھٹو کو آزادکشمیر کے جلسوں میں ’’غدار‘‘ بھی ٹھہرادیا۔اپنی جماعت کے بانی کے بارے میں نفرت سے ادا ہوئے ان فقروں کو آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کے روایتی ووٹرں نے پسند نہیں کیا۔علی امین گنڈا پور کا رویہ ایک حوالے سے بلکہ اس جماعت کو...

مراد سعید اورعلی امین گنڈا پور کی رعونت وحقارت بھری تقاریر تحریک انصاف کو سندھ میں 2023کے متوقع انتخابات جتوانے میں ہرگز مددگار ثابت نہیں ہوں گی۔اپنی کامیابی یقینی بنانے کے لئے تحریک انصاف کو اس ضمن میںکوئی نئی حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی کیونکہ پیپلز پارٹی کے پاس عبدالقادر پٹیل بھی ہیں۔ آزادکشمیر فتح کرنے کا جشن مناتے ہوئے عمران حکومت کے وزراء کو یہ حقیقت بھی نگاہ میں رکھنا چاہیے کہ ان کی کامیابی کی بنیادی وجہ وہ 12نشستیں ہیں جو پاکستان میں آباد’’ کشمیری مہاجرین‘‘ کے لئے وقف ہیں۔ان حلقوں میں ووٹروں کی تعداد آزادکشمیر میں موجود حلقوں کے مقابلے میں مضحکہ خیز حد تک قلیل ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لئے انہیں Manageکرنا بہت آسان ہے۔انتخابی نتائج پر سنجیدگی سے غور کریں تو آزادکشمیر کہلاتے علاقوں میں تحریک انصاف نے ہرگز کلین سویپ نہیں کیا ہے۔تحریک انصاف اور اس کی مخالف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat PTIofficial BBhuttoZardari MediaCellPPP عمران چارون صوبون کی زنجیر بنین نہ بنین مگر وطن عزیز اور بھوک کی ماری قوم کو زنجیرون سے جکڑ کر رکھ دین گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا: بلاول بھٹوBesharam aur ghatia banday...your parry killer 2 innocent poeple Jhoota insaan pti k do worker mar die aur bkwas kr rha hai 🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشنآزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بد زبانی بد کلامی کا دنگلA usage of bad language in Azad Kashmir campaign
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیراعظم عوام کے شکر گزار06:01 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو PTIofficial PTIAzadKashmir1 ہاں صاحب شکرگزار تو آپ ہیں مہربانی کرکے منگیاۓ پر بھی توجہ دیں غریب آدمی ہے ہم کدھر جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »