دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل arynewsurdu

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی روسی دلہن کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنے ایک حالیہ دورے روسی شہر کرونسٹادٹ کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی، دلہن روسی صدر کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔ دلہن نے روسی صدر کو دیکھ کر اپنی خواہش کے اظہار کیا جس پر پر پیوٹن نے اس نوبیاہتا جوڑے کے ہمراہ تصویر بنوائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں سخت سیکیورٹی کے درمیان دولہا اور دلہن کو روسی صدر کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ ’ میں بھی اپنی شادی کے دن ایسا ہی چاہتا ہوں‘ During a visit to Kronstadt, Putin had a peculiar encounter. Among the people who wanted to take a picture with the president was a bride

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردیعلیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپنے ننھے سے بیٹے سے ملوایا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان نے بچوں کے ساتھ تصویر شیئر کردی، صارفین کے ملے جلے کمنٹسپاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کی چڑیا اُڑنے پر صارفین کے دلچسپ میمزسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اُڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ طور پر ’X‘میں تبدیل ہونے کے بعد صارفین نے دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میاں محمود الرشید کی جیل میں انتقال کی خبریں بے بنیاد قرارجیل حکام نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں انتقال کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر اخلاقی الزامات پر اداکارہ کبریٰ خان سوشل میڈیا صارفین پر برہملاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاروں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر سخت برہمی کا اظہار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »