دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا تمنا بھاٹیہ کی ملکیت، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا تمنا بھاٹیہ کی ملکیت، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا اپنے پاس ہونے کی خبروں پر بالآخر ردعمل دے دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تمنا بھاٹیہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں جس کی وجہ اداکارہ کا بوائے فرینڈ وجے ورما نہیں بلکہ ایک ہیرا ہے۔ سال 2019 میں ساؤتھ انڈین فلموں کے اسٹار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے تمنا بھاٹیہ کو فلم ’سائی را نرسمہا ریڈی‘ مکمل کرنے پر ہیرے والی انگوٹھی تحفے میں دی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس انگوٹھی کی مالیت کم از کم 2 کروڑ روپے ہے جبکہ زیادہ تر کا دعویٰ ہے کہ اس میں نصب ہیرا دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا ہے۔

رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے 3 اکتوبر 2019 کو ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی تھی جس میں تمنا بھاٹیہ کو ہیرے والی انگوٹھی کے ساتھ دیکھا گیا۔ لیکن اس انگوٹھی کی حقیقت کسی کو معلوم نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیر اعظم بنائے جانے کے سوال پر اسحاق ڈار نے خاموشی توڑ دینگراں وزیر اعظم بنائے جانے کے سوال پر اسحاق ڈار نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنڈے کی ٹوئٹ کا معاملہ اور پاکستانیوں کی جانب سے ٹرولنگ، عرفان پٹھان نے خاموشی توڑ دیاتوار کو بھارت سے پاکستان شاہینز کی جیت کے بعد عرفان خان ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے، سوشل میڈیا صارفین نے ان پر ناصرف تنقید کی بلکہ ان پر میمز بنائیں اور تبصرے بھی کیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمپشاور: (دنیا نیوز) مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی فٹبال کلب نے امباپے کیلئے ریکارڈ بولی لگا دیسعودی کلب نے 332 ملین ڈالرز کی بولی دی ہے، معاہدے کی صورت میں اسٹار فٹبالر کو اس سے کہیں زیادہ معاوضے کی پیشکش کا ارادہ رکھتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر اخلاقی الزامات پر اداکارہ کبریٰ خان سوشل میڈیا صارفین پر برہملاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاروں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر سخت برہمی کا اظہار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »