فیروز خان نے بچوں کے ساتھ تصویر شیئر کردی، صارفین کے ملے جلے کمنٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ DailyJang

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے اداکار فیروز خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ اپنے بچوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرے لیے امن اور سکون کی خواہش کرو! سب کچھ اچھا ہے۔‘ اداکار کی اس پوسٹ پر اُن کی بہن، فلم مولا جٹ کی ’دارو‘، اداکارہ حمیمہ ملک نے بھائی اور اُس کے بچوں کو خوب دعائیں دی ہیں اور اِنہیں اپنی جان قرار دیا ہے۔اسکرین گریب جہاں کچھ انسٹاگرام صارفین فیروز خان کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں ایک صارف کا اداکار سے سوال پوچھتے ہوئے لکھنا ہے کہ ’ یہ طلاق کے بعد ہی بچوں کا اتنا خیال آ رہا ہے ورنہ طلاق سے پہلے تو ایک بھی تصویر کبھی بچوں کے ساتھ شیئر نہیں کی۔‘اس تصویر سے قبل بھی اُنہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

اس ویڈیو پر بھی تنقیدی تبصروں میں صارفین کا کہنا تھا کہ فیروز خان کو اپنے بچوں کے ساتھ اپنا پیار اور جذبات پرائیویٹ رکھنا چاہیے، ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا مناسب عمل نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک بھی ٹوئٹر سے مقابلے کیلئے تیار، ایک بڑی تبدیلی متعارفٹک ٹاک ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے اور صارفین اب ویڈیوز اور فوٹوز کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ پر مبنی پوسٹس بھی کر سکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہربسمہ معروف ایشین گیمز کے قواعد کے تحت اپنے بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ رکھنے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں: پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی منظوری دے دیاسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن گیس اور سوئی سدرن گیس کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری کے چند دن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردیعلیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپنے ننھے سے بیٹے سے ملوایا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لیپاکستان کے حمزہ خان نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے 37سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لیمیلبورن میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کس اداکارہ نے سلمان خان کو ایک یا دو بار نہیں بلکہ 6 بار مسترد کیا؟بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کے ساتھ ایک بار نہیں دو بار نہیں بلکہ 6 بار فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »