دشمن کو پہچانیے تو سہی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہم میں سے بیشتر زندگی بھر یہی سوچتے رہے ہیں کہ کون ہمارا ہے اور کون نہیں۔ بہت سے معاملات میں ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو دشمن بنا ہوا ہے مگر وہ کون ہے اِس کا ہمیں کچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا۔ کیا ہمارے پاس کرنے کو یہی ایک کام رہ گیا ہے کہ اپنے دشمنوں کے بارے میں سوچتے رہیں؟ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اُس دشمن کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں جس کا کوئی وجود ہوتا ہی نہیں۔ ہم محض مفروضوں کی بنیاد پر سوچتے سوچتے اُن مفروضوں کے بندگانِ بے دام ہوکر رہ جاتے ہیں۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ ہماری...

خیر‘ بات یہ ہو رہی ہے کہ ہمیں اپنے دشمن کو پہچاننا ہے۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ کبھی کبھی ہمیں مختلف جہتوں سے حملے جھیلنا پڑتے ہیں۔ جنہیں ہمارا وجود گوارا نہ ہو وہ مختلف محاذوں پر ہمارے خلاف مورچہ زن ہوسکتے ہیں اور ہوتے ہی ہیں مگر یہ سوچنا سادہ لوحی اور خود فریبی ہے کہ ہر معاملہ ہی دوسروں کے ذہن کی پیداوار ہوا کرتا ہے۔ ایسا نہیں ہے! اور ایسا ہو بھی نہیں سکتا۔ کوئی چاہے جتنا بھی ہمارے خلاف جائے ہمیں ایک خاص حد تک ہی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہمیں خود ہی طے کرنا ہوتا ہے کہ کسی کو کس حد تک جانے دیں گے...

ہماری راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے بہت سے ہوسکتے ہیں مگر اُن کی ساری کارکردگی ہماری سوچ پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر ہم طے کرلیں کہ یا تو اُنہیں رکاوٹیں کھڑی ہی نہیں کرنے دیں گے یا پھر اُن کی کھڑی کی ہوئی رکاوٹوں کو برداشت نہیں کریں گے تو نقصان کا گراف بہت نیچے رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا، ن لیگ کو اگلے پانچ سال کا مینڈیٹ ملا تو ملک کی قسمت بدل دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلمان بپھر گئے تو قرآن کی بیحرمتی کرنیوالوں کو کرہ ارض پر جگہ نہیں ملےگی: فضل الرحمانہم تمام پیغمبروں کو اپنا پیغمبر سمجھتے ہیں، تم قرآن جلا رہے ہو تو تم تنگ نظر ہو: فضل الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی سرمایہ کار کے ساتھ کیا ہوا؟ - ایکسپریس اردویہ لوگ انھیں یہ بھی بتاتے ہیں آپ نے اگر اپنے ملک کی خدمت نہ کی تو آپ دنیا اور آخرت میں اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چھ سالہ بھتیجی کو قتل کرکے ڈرامہ رچانے والے چاچا اور چاچی گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے بچی کو گود لے رکھا تھا، چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے اسی لیے ڈراموں میں عورت کو پٹتے ہوئے دکھایا جاتا ہے:رابعہ بٹ05:34 PM, 23 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, لاہور:اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ  کاکہنا ہے کہ آج کل لوگ عورت کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، اسی لیے ڈراموں میں عورت کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »