توشہ خانہ کیس میں نیا موڑ: جج کا پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، جج کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست کی گئی ہے۔

خود سے منسوب فیس بک پوسٹیں کمرۂ عدالت میں دکھانے پر جج ہمایوں دلاور نے ایف آئی اے کو بھی تحقیقات کے لیے لکھ دیا۔ جج ہمایوں دلاور نے دوران سماعت کہا کہ سب کے سامنے فیس بک پوسٹس کے کاغذات لہرائے گئے، کوئی کسی کے لیے جج نہیں بن سکتا، مجھے بھی انصاف چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیلکوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالزراق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کو 9 مئی کے مقدمے میں نامزد کرنا بدنیتی ظاہر کرتا ہے‘، 2 مقدمات میں ضمانت کا فیصلہ جاریواقع کے وقت چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار تھے، یہ سمجھنا عجیب ہوگا انہوں نے خود اپنی ہائیکورٹ سے گرفتاری کرائی، اسلام آباد کے سیشن جج کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف کیس سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل04:45 PM, 23 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وکیل قتل کیس: قائدِ پی ٹی آئی کی نامزدگی،سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیلکوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالزراق شر کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ دوسری بار تبدیل ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »