دشمن نے اپنے مذموم مقاصد پروان چڑھانے کیلئے مدرسے کو نشانہ بنایا، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دشمن نے اپنے مذموم مقاصد پروان چڑھانے کیلئے مدرسے کو نشانہ بنایا، آرمی چیف -

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر دشمن نے ایک بار پھر اپنی سیاہ تاریخ اور مذموم عزائم کو دوبارہ پروان چڑھانے کے لئے مدرسہ کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا۔

آرمی چیف نے سنگلاخ اور دشوار گزار علاقے میں بارڈر فینسنگ پر ٹروپس کی کارکردگی کو سراہا۔ سرحدوں کی حفاظت اور بارڈر مینجمنٹ سسٹم پاکستان کے امن کے عزم کی حقیقی عکاس ہیں۔ اس موقعے پر چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ 16 دسمبر 2014ء کو اے پی ایس پشاور میں معصوم بچوں کو ٹارگٹ کیا گیا۔27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقعے پر دشمن نے ایک بار پھر اپنی سیاہ تاریخ اور مذموم عزائم کو دوبارہ پروان چڑھانے کے لئے مدرسہ کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا۔ان بچوں میں افغان مہاجرین کے بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔

پاکستان نے مہاجرین بھائیوں کیلئے اپنے دِل اور دروازے کھول دیے۔ہم ہمیشہ افغان بھائیوں کے دُکھ اور سکھ میں شریک ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کا امن ایک دوسرے سے جُڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kashmir black day ki tarf sy tawaju hatany k liye India ny Peshawar mai Blast krwaya... And they successfully did this...

بزدل بچوں کو نشانہ بناتے یے

Bajwa sb Number 1 ISI soo ri hy keya ....

مولانا کے خلاف دن رات کتوں کی طرح بھونکنے والوں آج ریاستِ مدینہ میں نبی کریم ﷺ کے وفاداروں پہ حملہ ہوا سب ایماندار حکمرانان خاموش ہیں واحد مولانا صاحب نے قدم اُؐٹھایا... دینِ اسلام کو ماننا لازمی ہے لیکن دینِ اسلام کا درد سینے میں رکھنا اصل بات ہے . ..

اس ملک کوآپ کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت ہے ؟

WE KNOW THAT OUR GREAT FORCES ARE NOT ONLY HIGHLY SKILLED/ALERT BUT KNOW ALL ABOUT ENEMY...WE TRUST IN YIU GREAT GEN BAJWA/IN OUR FORCES...PROUD OF YOU ALL...SURE,ENEMY WILL BE POUNDED AS DESERVING....

چھوٹے ذہن کے چھوٹے لوگ بچوں پر حملے کرتے ہیں

Resign bro !

آپ لوگ اعتماد کھو چکے ہو

دشمن پی ڈی ایم نے حملہ کرایا

تم مرے ہوئے تھے ؟ دشمن افغانستان سے بارڈر پار کر کے پشاور آکر حملہ کر جاتا ہے سالو تم سوئے رہتے ہو ؟

TopTrendsWatch اس ناکامی پہ آپکو استعفیٰ دیکر گھر چلے جانا چاہیے ،اسکو روکنا کس کا کام تھا؟

مگر کمال کی بات یہ تھی دشمن نے سارا پلان پہلے سے شیخ رشید کو بتا رکھا تھا..... 🤔🤔 اب سمجھ نہیں آرہی شیخ رشید کس کا ایجنٹ ہے

اور آپ نواز شریف کو پکڑنے میں مصروف رہے۔ ہیں جی۔

you may know first warning . 1 dader Mansehra Incident lightning. 2 earth quake in muzaferabad and mansehra.3 tree fall down during lal masjid attack. 4 flood in punjab. 5 karachi rains . 6 crona virus .7 dengi do you are waiting for or do you have power to welcome more.

ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے ہمارے ادارے سیاست میں مگن ہیں انہیں کیا مرتی ہے تو عوام

جب وردی والے سیاست کریں گے تو دشمن کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں

جب تم سب سیاست کرو گے تو ملک کا یہی حال ھو گا

Right. The enemy is in the Pakistan 🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے فرانس کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا فرانسیسی صدر پریشانترک صدر نے ترکی میں فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا حکم دے دیا NeoNews FranceBoycott TayyabErdogan خبر پڑھیں: نبی کریم ﷺ کے گستاخوں کا جتنا نقصان ہو سکتا ہوا کرنا ہے۔ فرانس کی بسکٹ کمپنی LU کا سٹاک میرے سٹور کے ریک سے ہٹا دیا گیا- یہ میری ادنہ سی کوشش تھی اللہ تعالیٰ سب کے حصے کچھ نہ کچھ ڈالے (آمین یا رب العالمین) دوسروں کو ترغیب کے نیت سے شئر کریں the ideal country now in the muslim world. but non of the muslim country seek from it. ImranKhanPTI کوئی شک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ حکومت نے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کردیاپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاراداکار اور ریسلر دی راک پر کس نے حملہ کیا؟لال انجلس: دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور ادکار دی راک کو کسی نے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا بلکہ وہ ورزش کے دوران خود زخمی ہوگئے ہیں۔ تم اپنا منجن بیچنے کے لیے جھوٹ بھی بولتے ہو۔ Abey saaly.. Usy Gym k andar chot lagi thii.. workout karty huay.. Kitny ajeeb ho tm log..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی، امریکا اور انڈیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکا اور انڈیا نے ایک حساس سیٹیلائٹ ڈیٹا کی فراہمی کیلئے ایک متنازعہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ دل خوش کر دیا فرانس کی عبرتناک شکست تفصیل دیکھیں لنک میں OfficialDGISPR what r the security implications of this agreement ? Why we are unable to see objection from government ? SMQureshiPTI اور پاکستان امریکہ کی مدد کرے افغانستان میں، نہ امریکہ نے fatf سے نام نکالا اور نہ ہی پاکستان کو اس معاملے پر اعتماد میں لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی، امریکا اور انڈیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکا اور انڈیا نے ایک حساس سیٹیلائٹ ڈیٹا کی فراہمی کیلئے ایک متنازعہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ Need yours attention Sir ..pleae help these students as they are not secured.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »