فرانس میں مسلمانوں کی تاریخ اور قومی شناخت کا محافظ نظریہ ’لئی ستے‘ کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس میں مسلمانوں کی تاریخ اور قومی شناخت کا تحفظ کرنے والا نظریہ ’لئی ستے‘ کیا ہے؟

اس کے باوجود الجزائر کے شہریوں کو فرانسیسی شہریت بہت مشکلوں سے دی جاتی تھی اور فرانسیسی افواج اور الجزائر کی آزادی کے لیے لڑنے والوں کے مابین سنہ 1830 کے بعد متعدد بار سخت جھڑپیں ہوتی رہی۔

دوسری جانب فرانس میں مسلمان تارکین وطن میں اضافے کی ایک اور وجہ بنی تھی فرانس کی معاشی ترقی، جس کی وجہ سے حکومت نے سنہ 1960 میں ملک میں تیزی سے پھیلتی ہوئی صنعتوں کو دیکھتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے نوکری پیشہ افراد کے لیے دروازے کھول دیے۔ اس کے جواب میں فرانس سے جواب دینے والوں نے کہا کہ وہاں 31 فیصد مسلمان رہتے ہیں جبکہ پیئو ریسرچ کے مطابق فرانس میں نو فیصد سے کم مسلمان رہتے ہیں۔

فرانس کا قومی مقولہ ’آزادی، برابری اور اخوت‘ ہے جو کہ انقلاب فرانس کے موقع پر پہلی بار سامنے آیا اور سنہ 1848 کے انقلاب کے موقع پر اسے باضابطہ طور پر سرکاری سطح پر تسلیم کیا گیا۔ اس مضمون میں مزید کہا گیا کہ فرانس میں تصور یہ ہے کہ اس قومی شناخت کی ہئیت تبدیل کیے جانے کا خدشہ ہے اور یہ خیال پیش کیا جاتا ہے کہ پورے ملک میں مسلمان تارکین وطن پھیل جائیں گے۔

’آج فرانس کے معاشرے میں مسلمان خاندان معاشی طور پر الگ تھلگ کر دیے گئے ہیں۔ حکام اور پیرس کے شمال میں موجود علاقوں میں رہنے والے مسلمان نوجوانوں کے درمیان مسلسل جھگڑا ہوتا ہے۔ فرانس کے مسلمان اور سیکولر مسیحی آپس میں نہیں ملتے اور جب ملتے ہیں تو بڑا ہنگامہ ہو جاتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بین الاقوامی اور فرانس کے اپنے قانون کے مطابق نفرت انگیز تقریریں کرنا لوگوں کو آپس میں لڑانا غیر قانونی ھے۔ اور فرانس کے صدر یہ سب کر رہے ہیں ۔

h

France is doomed!

فرانس کے قومی مقولے آزادی، برابری اور اخوت میں ذکر کردہ آزادی اصل میں مادر پدر آزادی ہے۔ کسی بھی معاشرے میں مادر پدر آزادی کے ہوتے ہوئے قومی سطح پر برابری اور اخوت جیسی اقدار کا رائج ہونا یقیناً ایک ناممکن امر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'فرانس معافی مانگ' اور 'ہم فرانس کے ساتھ ہیں' کے درمیان کچھ نہیں - BBC News اردوفرانس میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے کے بعد جو واقعات رونما ہوئے اس نے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث میں دو خیموں میں منقسم کر دیا ہے۔ مکرر اسلام اعتدال پسند دین ہے انتہاپسند Emmanuel_Macron ہے جس نے1مسلمان کو گولی ماردی یہ اسلام کےخلاف منصوبہ بند سازش ہے 7ارب مسلمان اگرمیکرون پرصرف تھوک دیں تو وہ اس میں ڈوب جائےگا مگر وہ صرف احتجاج & بائیکاٹ کررہےہیں قاطعوا_المنتجات_الفرنسية Boycott_French_Products نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک کو لکھتے،پڑھتے وقت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھا،پڑھا بولا جاتا ہے۔آپ کے پلیٹ فارم پہ یہ دوسرا آرٹیکل ہے جس پہ یہ نہیں لکھا ہوتا صرف حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ میں لکھ رہا)لکھا ہوتا ہے۔پلیز اس کو دیکھ لیں BBC intentionaly making fun of Muslim feelings. World knows all but BBC still trying to be innocent.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دہشتگردی کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹاسلام آباد(آئی ا ین پی ) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی ہمارے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی - ایکسپریس اردوترکی اور پاکستان کے پارلیمان میں فرانس کے خلاف قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں وہ عمران خان تھوڑی ہے جو چار ٹویٹس پر لم لیٹ ہو جائے لعنتی صدر Quite effective news ProphetMuhammad voice for peace!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »