حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی، امریکا اور انڈیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکا اور انڈیا نے ایک حساس سیٹیلائٹ ڈیٹا کی فراہمی کیلئے ایک متنازعہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ امریکا کی جانب سے حساس سیٹیلائٹ ڈیٹا کی فراہمی اور اس مدد سے بھارت اہداف کو درست انداز سے نشانہ بنے سکے گا۔ اس متنازعہ معاہدے پر دستخط کیلئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر انڈیا میں موجود ہیں۔

اس معاہدہ کی رو سے ہندوستان میزائل حملے کیلئے خاص امریکی ڈیٹا کا استعمال کرسکے گا۔ اس میں کسی بھی علاقہ کی صحیح جغرافیائی لوکیشن ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Need yours attention Sir ..pleae help these students as they are not secured.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی، امریکا اور انڈیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکا اور انڈیا نے ایک حساس سیٹیلائٹ ڈیٹا کی فراہمی کیلئے ایک متنازعہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ دل خوش کر دیا فرانس کی عبرتناک شکست تفصیل دیکھیں لنک میں OfficialDGISPR what r the security implications of this agreement ? Why we are unable to see objection from government ? SMQureshiPTI اور پاکستان امریکہ کی مدد کرے افغانستان میں، نہ امریکہ نے fatf سے نام نکالا اور نہ ہی پاکستان کو اس معاملے پر اعتماد میں لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں 1370 بے روزگاروں کی خود کشی عوام کو حکومتی ڈیٹا پر اعتبار نہیںترکی میں بے روزگار افراد اور بھوک کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد کے حوالے سے خوف ناک اعداد وشمار سامنے آئے ہیں۔ اس صورت حال کے پیچھے کئی برس سے ترک کرنسی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماسٹر پلان پر عمل، نالوں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی منتقلی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگجرنالہ پر5916 گھراور2412 کمرشل، اورنگی پر4480 گھراور380 کمرشل، محمودآباد نالہ پر106گھراورملیرندی پر1996گھرآبادہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی، ویڈیو دیکھیںناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی ARYNewsUrdu NASA ایسے خواہ مخواہ شوشے چھوڑتے رہتے ہیں... پانی ہے تو اپنے بندے پچھلے چالیس سالوں سے دوبارہ کیوں چاند پر نہیں بھیجے... یہ لوگ جو بھی چیز ثابت کرتے ہیں ہم نے ماننا ہے کیونکہ تحقیق جستجو اور عمل ان کے پاس ہیں ہم ان کے محتاج ہیں اور اسی طرح محتاج رہیں نگے جب تک ہم علم کے میدان پر عملی طور پر خود نہیں اتریں گے۔ جس دین کا پیغام پڑھنے سے شروع ہو وہ قوم آج جہالت کی معراج پر بیٹھی ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بچے کی پیدائش پر والدکو ایک ماہ کی چھٹی کا بل منظورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »