دس سال بعد کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے دسمبر میں‌ پاکستان آئیگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کاشیڈول جاری کر دیا گیا،‏ ‏سری لنکن ٹیسٹ ٹیم دسمبرمیں پاکستان آئےگی۔

بتایا گیا ہے کہ ‏آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز راولپنڈی اورکراچی میں ہوں گے، ‏پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبرتک راولپنڈی میں کھیلا جائےگا جبکہ ‏دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائےگا۔ دو میچز کی سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندارخبر ہے، سیریز اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم بھیجنے پرسری لنکا کے مشکور ہیں۔ ‏‏دوسری جانب چیف ایگزیکٹو سری لنکا کرکٹ ایشلے ڈی سلوا نے کہا کہ ہم دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں، ‏یقین ہے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے پاکستان میں حالات سازگار ہیں۔‏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاریپاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Pakistan SriLanka Cricket TestSeries Schedule Announced TheRealPCBMedia OfficialSLC ICC pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقعلاہور: دورہ پاکستان کے لیے سری لنکن کرکٹ بورڈ 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے گرین سگنل دےدیاسری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کےلئے گرین سگنل دےدیا مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے پر تیار، شیڈول جاریسری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے پر تیار، شیڈول جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے دسمبر میں‌ پاکستان آئیگی ، شیڈول جاری کردیا گیا ہےسری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے دسمبر میں‌ پاکستان آئیگی ، جسکا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سرلنکا کی ٹیم کے مابین دو یسٹ میچز راولپنڈی اور کراچی کھیلے جائیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا اعلان14نومبرکوکیا جائیگاسری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا اعلان14نومبرکوکیا جائیگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »