دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے8 افراد جاں بحق ہوگئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے8 افراد جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ27کیملہو شیخو کے قریب دریائےستلج میں کشتی الٹنے سے35افراد ڈوب گئے۔ریسکیوآپریشن کے دوران آٹھ افرادکی لاشیں دریا سےنکال لی گئیں۔جبکہ27 افراد کی تلاش کےلئے ریسکیوآپریشن جاری

ہے۔کشتی میں سوارافرادمنچن آبادسےجنازہ میں شرکت کےلئےآرہےتھے ۔واقعے میں وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہارافسوس کیااورریسکیو آپریشن تیزکرنے کی ہدایت کردی جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی، 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، ذرائع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 30 سے زائد افراد سوار تھے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں کشتی اُلٹ گئی۔۔۔۔8 افراد جاں بحق12:45 PM, 18 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اوکاڑہ:مسافروں کی کشتی دریائے ستلج میںالٹنے سے 8 افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی، 20 سے زائد افراد ڈوبے گئےاوکاڑہ: اوکاڑہ میں ملو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی۔ تفصیلات کےمطابق کشتی الٹنے سے 20 سے زائد افراد ڈوبے جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 10 کو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملو شیخو : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحقملو شیخو: دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق Okara RiverSutlej BoatCapsizes People Children Women Rescue Deaths GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI MoIB_Official Punjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »