دریائے ستلج میں کشتی اُلٹ گئی۔۔۔۔8 افراد جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

جو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے:فواد چودھری

تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں ملو شیخو کے قریب منچن آباد سے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کی کشتی الٹ گئی جس میں 25 لوگ سوار تھے۔کشتی سوار بیشتر افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا۔ تام دم تحریر 25 میں سے پانچ افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی، 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، ذرائع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 30 سے زائد افراد سوار تھے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج 7 افراد کی زندگیاں نگل گیااوکاڑہ: دریائے ستلج میں ملہوشیخو کے قریب کشتی ڈوبنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ، ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 جاں بحقاوکاڑہ، ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ،دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی ،7 افراد جاں بحق،ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں ملحوشیخوکے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »