دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 10 افراد جاں بحق، ذرائع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Okara RiverSatluj

اوکاڑہ: دریائے ستلج میں ملہوشیخو کے مقام پر کشتی الٹنے سے دس افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملہوشیخو کے مقام پر پیش آیا، کشتی میں چالیس سے زائد افراد سوار تھے،جن میں سے دس کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی ریلوے میاں معین خان وٹو موقع پر موجود ہیں اور امدادی کاموں کی نگرانی کررہے ہیں ،حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 30 سے زائد افراد سوار تھے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوکاڑہ،دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی ،7 افراد جاں بحق،ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں ملحوشیخوکے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹ گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ غازی خان: وین الٹنے سے5افراد جاں بحقڈیرہ غازی خان: وین الٹنے سے5افراد جاں بحق Pakistan DerahGaziKhan Van Accident Casualties pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالہ الٹنے، وین درخت سے ٹکرانے سمیت 3 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق 19 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »