دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang

کےپہاڑی سلسلےمیں بارش کےبعد ندی نالوں میں سیلابی پانی کی آمدجاری ہے۔راجن پور دریائے سندھ کوٹ مٹھن کے مقام پر 4 لاکھ 35ہزار کیوسک کا پانی گزرہاہے ، فلڈ کنٹرول روم کے مطابق جاری ہے۔

سیلابی پانی سے کچے کے علاقے زیر آب آگئے ہیں، کپاس و مونگ کی فصلوں اور گھروں کو نقصان ہوا ہے، لوگ محفوظ مقامات پر نقل مکانی کر رہے ہیں اور دریائے سندھ کے تمام حفاظتی بندوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔کوہ سلیمان کےپہاڑی سلسلے میں گزشتہ رات بارش کے بعد برساتی ندی نالوں میں سیلابی پانی کی آمد جاری ہے ، فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نالہ کاہا سلطان سے 17 سو کیوسک سیلابی پانی گز رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں موسم برسات میں دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہرواں موسم برسات میں بارشوں کا پانچواں سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت کی جانب سے معلومات کی فراہمی بھی معطل ہے۔ لاہور میں دوسرے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مسجد میں دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجکوئٹہ :کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کی کلی قاسم جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ جاں بحق شخص کے رشتہ دار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا لاڑکانہ میں 5 افراد کے قتل کا نوٹسوزیراعلیٰ سندھ کا لاڑکانہ میں 5 افراد کے قتل کا نوٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید - ایکسپریس اردواسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 45 لڑکیوں سے زیادتی کے الزام میں میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم قاسم اپنی بیوی کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہپنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 75 روپے فی من اضافہ کردیا۔ ملوں کو گندم 1375 روپے فی 40 کلوگرام فراہم کی جائے گی۔ حکومت کی طرف سے فلار ملز کو 19 اگست سے مہنگے داموں گندم...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »