پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی طرف سے فلار ملز کو 19 اگست سے مہنگے داموں گندم کی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹا بھی مہنگا ہونے کا امکان ہے

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 75 روپے فی من اضافہ کردیا۔ ملوں کو گندم 1375 روپے فی 40 کلوگرام فراہم کی جائے گی۔

۔ حکام کے مطابق سرکاری گوداموں میں 47 لاکھ 95 ہزار ٹن گندم موجود ہے۔ سرگودھا اور اوکاڑہ کا فاضل اسٹاک راولپنڈی،لاہور کی ملوں کو دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے فلور ملز کیلئے گندم کی قیمت میں اضافہ کردیاپنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 75 روپے فی من اضافہ کردیا، آٹے کی ملوں کو گندم 1375 روپے فی 40 کلو گرام فراہم کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملز کو 19 اگست...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم سیاہ کی ریلی میں شرکت پر شہریوں سے اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمتوزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی مسجد میں بم دھماکے میں امام مسجد سمیت4 افراد شہید، 12 زخمیکوئٹہ کی مسجد میں بم دھماکے میں امام مسجد سمیت4 افراد شہید، 12 زخمی QuettaBlast BombBlast Mosque pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی وزیردفاع کی ایٹمی پالیسی میں تبدیلی کی دھمکیبھارتی وزیردفاع نے ٹویٹر پیغام میں ایٹمی پالیسی بدلنےکی دھمکی دے دی کہا کہ مستقبل میں کیاہوگا،حالات دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل میں جانے پر بھارت کی بوکھلاہٹ عالمی امن کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کانگو کی مریضہ جاں بحق، کراچی میں 1شخص متاثرکوئٹہ میں کانگو کی مریضہ جاں بحق، کراچی میں 1شخص متاثر ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »