پنجاب حکومت نے فلور ملز کیلئے گندم کی قیمت میں اضافہ کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 75 روپے فی من اضافہ کردیا، آٹے کی ملوں کو گندم 1375 روپے فی 40 کلو گرام فراہم کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملز کو 19 اگست...;

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں 75 روپے فی من اضافہ کردیا، آٹے کی ملوں کو گندم 1375 روپے فی 40 کلو گرام فراہم کی جائے گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملز کو 19 اگست سے مہنگے داموں گندم کی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق سرکاری گوداموں میں 47 لاکھ 95 ہزار ٹن گندم موجود ہے، سرگودھا اور اوکاڑہ کا فاضل اسٹاک راولپنڈی اور لاہور کی ملوں کو دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمتوزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔ ...' کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔' غیر ملکی میگزین فارن پالیسی نے تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت ImranKhanPrimeMinister Loc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفتچین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت China Taiwan AmericanWeapons HuaChunying
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیلپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »