درست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ درست ڈیٹاکی فراہمی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کورو

نا وائرس سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں درست اور حقائق پر مبنی ڈیٹا کی دستیابی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ درست ڈیٹاکی فراہمی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی روک تھام پر مختلف ممالک میں کیے جانے والے اقدامات کا بھی مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں حالات دنیا سے مختلف ہیں۔ یہاں ہمارا مقابلہ محض کورونا سے ہی نہیں بلکہ غربت اور بے روزگاری سے بھی ہے۔وزیرِ اعظم نے اسلام آباد کے تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی بھی اصولی منظوری دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Woh to aap Kar rahy hein khan Sahab , hosh Karo , mulk de maa bhen ikk Kar ditti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریلیف کی فراہمی مکمل میرٹ پر یقینی بنائی جائےگی،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریلیف کی فراہمی مکمل میرٹ پر یقینی بنائی جائےگی،کسی قسم کی تفریق یا امتیازی سلوک کی شکایت برداشت نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کرونا کی روک تھام، تشخیص کے لیے سہولیات سمیت موجودہ صورت حال میں … Insha Allah مدینہ کی ریاست کی مثالیں دینے والے خُود لاکھوں میں تنخواہیں لے رہے ہیں اور غریب کے لئے صرف 3000 کا پیکج۔ کُچھ شرم کرو بے غیرتو ImranKhanPTI COVID19 Pakistan FoodInsecurity
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »