دبئی کنسرٹ میں بھارتی اور پاکستانی گلوکاروں کی ایک ساتھ پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی اور بھارتی گلوکار سونونگم کی دبئی کنسرٹ میں ایک ساتھ پرفارمنس نے

تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم اور حدیقہ کیانی کی آواز میں گایاجانے والا"بول" فلم کا گانا"ہونا تھا پیار" جو کہ مقبول ترین گانوں میں سے ایک رہا ہے ۔ دبئی کے ایک کنسرٹ میں یہ گانا پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی اور سونو نگم نے ایک ساتھ گایا ۔جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔دبئی کنسرٹ میں گلوکارہ حدیقہ اپنی خوبصورت آواز بکھیر ہی رہی تھیں کہ اسی دوران بھارتی گلوکار سونو بھی اچانک سٹیج پر پہنچ گئے اور ایک ساتھ گانا گانے لگے...

یہ پہلی بارہوا ہے جب دونوں ستاروں نے ایک ساتھ پرفارمنس دی۔ سوشل میڈیا پر کنسرٹ کی ویڈیوز بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔آئی ایم ایف پاکستان کو کتنی رقم فراہم کرنے جا رہا ہے ، مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی گلوکار کے لیے یہ گانا نیا ضرور تھا مگر حدیقہ نے اس انداز سے بھارتی گلوکار سونو کو سمجھایا کہ یہ گانا بلکل ہی مختلف انداز میں پیش ہوا۔سوشل میڈیا صارفین اس پرفارمنس پر ملے جلے تاثرات دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ عظیم ڈاردبئی (طاہر  منیر طاہر سے) ویسے تو متحدہ عرب امارات کی سر زمین دنیا بھر کے ممالک کے لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے اور یہاں 200سے زائد قومیتوں کے لوگ آباد ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بابر غوری عدالت سے رہائی ملنے کے بعد دبئی روانہبابر غوری آج سہ پہر ہی عدالت سے رہا ہوئے تھے، وہ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے ملک سے روانہ ہوئے۔ تفصیلات جانیے: BabarGhauri DailyJang آئیندہ آنا جانا رھے گا بغیر کسی رکاوٹ کے کیس سے جان چھڑانی تھی بغلول کی مدد سے اب کیا قیامت ڑھانی ھےانتظار کریں ہاہاہا ایسا ہی ہوناتھا لک لعنتی انسان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر بابر غوری دبئی روانہ ہوگئےآج کراچی پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا تھا اچھا اس چال کی بلکل سمجھ نہیں آئی پہلے بلایا گیا چند دن غائب کیا گیا آج پولیس کی طرف سے بےگناہ قرار دے دیا گیا اور اب واپس دوبئی بھیج دیا گیا ۔۔۔ لگتا ہے ڈیل نہیں کامیاب ہوئی کتنی مرتبہ کہا سکرپٹ رائیٹر بدل لیں پر کہاں اثر ہو رہا Geo Gadaaar hai Is par jo ilzaam hain Wo hai Qaim ko btao awaam Kay sath Munafaqat na Karo... Gadaaro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم میں آصف زرداری کا کردار نبھانے کا بہت شوق ہے: یاسر حسینیاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں اداکار سے ان کے 'ڈریم رول' کے بارے میں سوال کیا گیا۔ Is maa Yaway Ko filmien Karnay Kon deta hy , Sasta Maa Yawaa Chawal ha Banam ho jaoo gay yr .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی جانب سے عید مِلن پارٹی کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی جانب سے عید مِلن پارٹی کا اہتمام دبئی کے ایک  ریسٹورنٹ میں کیا گیا جس میں تحریک انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »