بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 590 امیدوار بلامقابلہ کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 590 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 590 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں سب سے زیادہ حیدرآباد میں 134 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 590 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ حیدرآباد میں 134 امیدوار الیکشن لڑے بغیر فاتح قرار پائے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے خوش نصیبوں میں کراچی کے 7 اضلاع کے 6 امیدوار بھی شامل ہیں جن میں ملیر سے 4، کورنگی اور کیماڑی سے ایک ایک امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ٹھٹھہ ڈویژن میں سجاول میں 100، ٹھٹھہ میں 85 اور دادو میں 70 امیدواروں نے بلامقابلہ کامیابی حاصل کی ہے۔ حیدرآباد ڈویژن کے دیگر اضلاع ٹنڈو محمد خان میں 60، جام شورو میں 31، ٹنڈوالہیار میں 70، مٹیاری میں 30 اور بدین میں 47 امیدوار بلامقابلہ منتخب قرار پائے ہیں۔واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 24 جولائی کو کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژن میں پولنگ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو الیکشن کروانے کا کیا مطلب 😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

17جولائی کا الیکشن ٹھیک ہوگا تو 22 کا الیکشن بھی ٹھیک ہوگا۔مونس الہی17جولائی کا الیکشن ٹھیک ہوگا تو 22 کا الیکشن بھی ٹھیک ہوگا۔مونس الہی ByElections PMLQ MoonisElahi Punjab PMLNGovt PTI WaqtNews MoonisElahi6 PElahiofficial ECP_Pakistan PTICPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران‌ خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس ، تقاریر کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس لے لیا اور تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ EC Puppet of nanngi league. Besharam insan jab ek party AP pr Adam etimaad kr rhi he to resign kry lekin ye begairat bika HOA he is monh me pesy daal rhe hen ye ja kr jooto me bethta he besharam insan . Shame on you سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ آئین شکن عمران خان اور اسکے مہروں کے منہ پر سپریم کورٹ کیجانب سے ایک زور دار تھپڑ ہے۔۔۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت دیگر حواریوں کیخلاف آئین شکنی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ کتا کمشنر عوام سے جوتے کھاۓ گا اور اس کے یینڈلرز بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

17 جولائی کا الیکشن سیاسی زندگی اور موت کا سوال ہے، شیخ رشید17 جولائی کا الیکشن سیاسی زندگی اور موت کا سوال ہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu If they rig the election we shall all come out in numbers all over the country! Enough is enough
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن سے قبل عمران خان کا اہم اعلان” پاکستان بیلٹ باکس کے ذریعے انقلاب کا مشاہدہ کرنے والا ہے” arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیاالیکشن کمیشن نے پیمرا سے چیئرمین پی ٹی آئی کے حالیہ خطابوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ڈر پوک الیکشن کمیشن نوٹس لے لیا نیازی کی ان باتوں پر کیوں نیں جو براہ راست دھمکیاں دیتا ہے جھنگ کے ڈی پی او اور ڈی سی کے متعلق بکواس پر کیوں نہیں online work ka Lea is group ko join karay توہین عدالت لگنی بھی pti والوں پر ہی ہے وہ نون لیگ والے جو سرعام ججوں کا نام لیکر کے دھمکیاں دیا کرتے تھے انکو سو خون بھی معاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »