دانیہ شاہ کے انکشافات کے بعد طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (آئی پی ایس )رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کرنے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور

گزشتہ روز سیدہ طوبیٰ انور نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ والدہ کے گلے لگی ہوئی ہیں اور کافی خوش نظر آرہی ہیں۔سیدہ طوبیٰ انور نے یہ تصویر مدرز ڈے کے موقع پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ میری ہمت، میرا سہارا، میرا حوصلہ، میری ہر مشکل میں آسانی صرف میری ماں ہیں۔'عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کی مذمت کرتاہوں، آصف علی زرداری کا اہم...

انہوں نے اپنی ماں کی دعا کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوش قسمتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری ہر کامیابی کا راز میرے والدین ہیں۔اداکارہ نے اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کہا کہ جلدی واپس آجائیں، میں آپ کو بہت یاد کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ شاہ کے لڑکے سے غیر ازدواجی تعلقات عامر لیاقت نے تصاویر شیئر کر دیںعامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی 🖐🏻 Mardon ki maryam nawaz دانیہ شاہ تمھیے پہلے ہی کہاتھا اس عییاش سے بچ کے رہنا اب لے لو مزے🙉🙉💘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے الزامات پر عامر لیاقت کا جواب - ایکسپریس اردوعامر لیاقت نے انکشاف کیا کہ ان کی تیسری بیوی نے ان سے اپنی اصل عمر چھپائی اور جعلی شناختی کارڈ دکھایا سب کہانیاں چھوڑو لوٹوں کی طلاقیں شروع۔😚😚 Jin ka Islam sy Koiii taluq nahi unhyn Nikaaah m anny or na anny sy koii faraq nahi parttaa Why are we giving so much importance to such mad man ?Please stop giving him any importance , nobody wants to know anything about him.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے لڑکے سے غیر ازدواجی تعلقات تھے عامر لیاقت کا الزام تصاویر شیئرعامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Amir Liaquat is on his true side if she had relation why he got married ? amirliaquathussain امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دانیہ کا میڈیکل کرایا جائے الزامات کی تردید کے بعد ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے مطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے تیسری بیوی دانیہ شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے دانیہ شاہ کا میڈیکل اس سائیکو ، وحشی عامر لیاقت کو پٹہ ڈالا جائے یہ عورتوں کی زندگیاں خراب کر رہا ہے۔ مزاق بنایا ہوا ہے مقدس رشتوں کا کیا ہر لڑکی پاگل ہے جو اس کو چھوڑ رہی ہے ؟ یا اکیلا یہی عقل کل اور ٹھیک ہے کبھی اس پارٹی میں اور کبھی دوسری پارٹی میں بندروں کی طرح جمپ لگا کر چلا جاتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے حوالے سے بڑاانکشافپی ٹی آئی کے رہنما ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے الزامات ۔عامر لیاقت کا ردعمل بھی آ گیارکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے دانیہ شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے کردار کو بہتر جانتا ہوں۔ تاریخ گواہ ہے جس نے بھی عمران خان کو گرانے کی کوشش کی وہ خود گر گیا ،عائشہ گلالئی، ریحام خان، جاوید ہاشمی،جہانگیر ترین، علیم خان، جیو نیوز، نیوٹرلز، ججز، لوٹے، شاہد آفریدی، حامد میر، سلیم صافی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »