دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے حوالے سے بڑاانکشاف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے رہنما ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔

دانیہ شاہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی تھی، میں اللّہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی تھی۔‘

عامر لیاقت کی اہلیہ نے کہا کہ ’عورت ذلیل و رسوا ہونے کے لیے نہیں بنی ہے، عورت عزت اور خوشی کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے دُنیا میں آئی ہےجو مرد یہ کہتے ہیں کہ عورت صرف استعمال کے لیے بنی ہے تو وہ غلط سوچتے ہیں۔ دانیہ شاہ نے یہ بھی کہا کہ ’عامر لیاقت جیسا انسان اپنی ماں کی عزت نہیں کرسکتا تو وہ اپنی بیوی کی عزت کیسے کرے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے عامر لیاقت کے پیسے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ دانیہ شاہ پیسے کی بھوکی ہے تو وہ غلط ہے۔ یاد رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ عامر لیاقت شیطان ہیں بلکہ شیطان سے بھی برے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیںدانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہے۔ مزید پڑھیں: AmirLiaqutHussain DaniaShah GeoNews کنجروں کا یہی حال ھوتا ھے۔۔۔۔ڈیر Amir liaquat is a true face of PTI پیسوں کی خاطر شادی کرنے والیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے معاشرے میں کیا میسج دیے رہے تھی ویسے لالچی عورتوں کو ایک پیسا بھی نہیں ملنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے لڑکے سے غیر ازدواجی تعلقات عامر لیاقت نے تصاویر شیئر کر دیںعامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی 🖐🏻 Mardon ki maryam nawaz دانیہ شاہ تمھیے پہلے ہی کہاتھا اس عییاش سے بچ کے رہنا اب لے لو مزے🙉🙉💘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خلع کا فیصلہ اور سنگین الزامات: عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کو ان فالو کر دیاشادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، عامر لیاقت نشہ کرکے تشدد کرتے تھے: دانیہ شاہ yhu to qayamat ha🤣 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے الزامات پر عامر لیاقت کا جواب - ایکسپریس اردوعامر لیاقت نے انکشاف کیا کہ ان کی تیسری بیوی نے ان سے اپنی اصل عمر چھپائی اور جعلی شناختی کارڈ دکھایا سب کہانیاں چھوڑو لوٹوں کی طلاقیں شروع۔😚😚 Jin ka Islam sy Koiii taluq nahi unhyn Nikaaah m anny or na anny sy koii faraq nahi parttaa Why are we giving so much importance to such mad man ?Please stop giving him any importance , nobody wants to know anything about him.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کیخلاف سارے ثبوت موجود ہیں، مناسب وقت پر سامنے لاؤں گی: دانیہ شاہعامر لیاقت دھمکیاں دے رہے ہیں، 2 ،3 بار مارا اور ایک بار گلا دبانے کی کوشش بھی کی: دانیہ شاہ کا الزام In a meeting, text you later. Geo such dakeya karya app Allah sy daro Is se ziada munasib waqt aor konsa hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے لڑکے سے غیر ازدواجی تعلقات تھے عامر لیاقت کا الزام تصاویر شیئرعامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کا الزام لگایا ہے اور ثبوت کے طور پر کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Amir Liaquat is on his true side if she had relation why he got married ? amirliaquathussain امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »