ایکسپریس نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شبیر حسین انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

ایکسپریس نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شبیر حسین حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شبیر حسین کے انتقال کی خبر کا سن کر دلی صدمہ ہوا، تکیلف کی اس گھڑی میں مرحوم کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شعبہ صحافت میں شبیر حسین مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

Rip

انا للہ وانا الیہ راجعون

کیوں کر گئے یہ بھی پوسٹ کرو۔۔۔

اللّہ مرحوم کے درجات کو بلند کر کے انہیں جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطاء کرے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی چوتھی شادی؟ - بول نیوزعامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کے بعد عامر لیاقت کی چوتھی شادی کی قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے یہ آدمی بہت عزت شہرت کی بلندیوں تک پہنچ کرذلیل و رسوا ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی ذلت اور برے خاتمہ سے محفوظ رکھے Mu Kama l haramee hay ye کنجرا تو صرف شادیاں کرنے سے دور رکھیں اتوں تے عمران خان نے گانا کوئی کام نہیں
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ سےاب 2GB تک فائل بھیجنا ممکن؛ آسان طریقہ جانیں - بول نیوزواٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیچر بیک وقت اینڈروئید اور آئی اوایس دونوں آپریٹنگ سسٹم کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

صحافتی ذمے داریوں کو ادا کرنے کی سزا، ملک بھر میں اے آر وائی نیوز کی نشریات میں خللصحافتی ذمے داریوں کو ادا کرنے کی سزا، ملک بھر میں اے آر وائی نیوز کی نشریات میں خلل ARYNews PTIJalsa PakistanKiAwazARY امپورٹڈ_حلومت_نامنظور shukriya shebaz shareef 'فوری الیکشن کرائیں! عوام فیصلہ کرے گی امریکہ نہیں' امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کیخلاف انکوائری کرنیوالے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوموجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ہی انہیں عہدے سے ہٹادیا تھا۔ اس جُرم کی سزا صرف موت ہی تھی...! اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین So they have done it کیا اس نیں اکیلے شہباز شریف کی ہی انکوئری کی پورے کیریر میں؟؟اور کوئی کام نہیں کیا ؟؟پھر عدالت میں ثبوت کیوں نہیں دے سکا اس کے خلاف یہ؟ سنا ہے یہ پلانٹڈ تھا شہزاد اکبر کا؟؟ یہ نہیں بتایا اپ نیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئے - ایکسپریس اردوراشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئے - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولاگرز سے اداکار تک کا سفر - ایکسپریس اردوانٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے اب لوگوں کو اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانا انتہائی آسان ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »