داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس کورونا وائرس کا شکار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجنئیرز اور 16 کنسلٹنٹس کورونا وائرس کا شکار DasuHydroPowerProject ChineseEngineers Consultants Infected CoronaPositive Coronavirus COVID19 OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn MoIB_Official CathayPak

پراجیکٹ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پراجیکٹ میں شامل تمام آفیسرز اور عملے کے کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے اس دوران 5 چائینیز انجینئرز، 16 کنسلٹنٹس کے ساتھ

پاکستانی عملے کے 3 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔تمام متاثرہ افراد کو انکی رہائش گاہوں میں قرنطینہ کردیا گیاجبکہ تمام دفاتر میں بھی سپرے کرکے انہیں ڈس انفیکٹ کردیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع کچہری اسلام آباد کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکار ہو گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ضلع کچہری اسلام آباد کے 15 ججز جبکہ 50 سے زائد عدالتی اہلکار مہلک کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے باعث متاثرہ ججز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر خود کو کورونا کروانے والی اداکارہ کا انجام؟جانیے اہم خبرکورونا ویکسین نہ لگوانے اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ ہانا ہورکورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپنی موت کا ڈرامہ کرکے فرار ہونیوالا جنسی زیادتی کا ملزم کورونا کی وجہ سے پکڑا گیاایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) چار سال قبل اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر امریکہ سے فرار ہونے والا فراڈ اور جنسی زیادتی کا ملزم کورونا وائرس کی وجہ سے سکاٹ لینڈ میں پکڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیاکورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron OfficialNcoc NCOC
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی مزید پڑھیں :GeoNews Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور دو عدالتی اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »