کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ضروری کورونا پروٹو کولز کے نفاذکا اعلان کر دیا CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron OfficialNcoc NCOC

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں کورونا وائرس کی تفصیلی صورتحال کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا گیا کہ عبادت گاہوں میں مکمل ویکسی نیٹڈافرادکونمازکی اجازت ہوگی، نمازیوں کیلئےماسک پہننالازمی ہو گا،مساجد،عبادت گاہوں سےقالین ہٹانےکی ہدایت کر دی گئی ہےنمازیوں کےدرمیان 6فٹ سماجی فاصلہ رکھنالازمی ہو گا ،بزرگ اوربیمارافرادگھرپرنمازپڑھیں، نمازی وضوگھرپرکرکےمساجدجائیں۔

این سی او سی کا کہناتھا کہ نمازی ہاتھوں کو بار بار دھوئیں اور سینٹائز کریں ، وینٹی لیشن کیلئے دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھی جائیں ، جمعے کی نماز کا خطبہ مختصر رکھا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔