خیر پور ٹامیوالی: 2 مسافر بسوں میں تصادم، پولیس اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور: خیر پور ٹامیوالی کے قریب 2 مسافر بسوں کے مابین تصادم کے نتیجہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 40 مسافر زخمی ہوگئے۔۔ یہ افسوسناک حادثہ اڈہ اسرانی کے قریب اسوقت پیش آیا

جب بہاولنگر سے آنے والی مسافر بس سامنے سے آنے والی دوسری بس سے ٹکرا گئی ۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمیوں کو بسیں کاٹ کر نکالا گیا۔

حادثہ کا شکار ہونے والے مسافروں کی شناخت محمد اشرف، مینگا، پولیس اہلکار شبیر شاہ، بلال، یحییٰ اور فیاض خان کے ناموں سے ہوئی۔ شدید زخمیوں کو بھاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور میں مسافر کوچز آپس میں ٹکراگئیں، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحقحادثے میں 37 افراد زخمی ہوئے، بہاول وکٹوریہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحقبہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ۔۔۔ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق24گھنٹے میں 45 ہزار 643 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 708افراد کا کورونا مثبت آیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دُکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحقکان میں 1200 فٹ نیچے گہرائی میں پھنسے ایک کان کن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے ۔کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق جبکہ 594 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواب شاہ میں ڈاکووں کیساتھ فائرنگ تبادلہ، سٹور مالک جاں بحق، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »