خیبر پختونخواہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخواہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لیے۔ پرائمری، مڈل، میٹرک اور انٹر کلاسز کے لیے ہفتہ وار شیڈول مرتب کرلیا گیا۔

حکومت کو دن کے مختلف اوقات میں کلاسز لینے کی تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ صبح 7 سے 4 بجے تک 3 شفٹوں میں کلاسز لی جائیں۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول دوبارہ کھولنے پر وفاق سے مشاورت جاری ہے، حالات سازگار ہوئے تو ستمبر میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں گی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے ایس او پیز تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ صحت کے معاملات ٹھیک نہ ہوئے تو تعلیمی ادارے نہیں کھولیں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 15 ستمبر سے پہلے مزید مشاورت کریں گے، صحت کے معاملات ٹھیک نہ ہوئے تو تعلیمی ادارے نہیں کھولیں گے، تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے ایس او پیز تیار کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک، اصل جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشافکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی کی جاری کردہ جےآئی ٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزیر بلوچ بچپن سے پیپلزپارٹی سے منسلک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایڈز سے اموات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے ترکی میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ترک حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »