دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس ملک میں کورونا کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

نیویارک :دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 5لاکھ 52ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک کروڑ21لاکھ سےزائد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔

سات ماہ بعد بھی دنیا کے مختلف ممالک کورونا وائر س کی زدمیں ہیں،ایران میں عوام احتیاطی تدابیر بھلابیٹھے،متعدد شہروں میں وائرس پھرسر اٹھانے لگا۔ گزشتہ روز ایران میں ریکارڈ200سے زائد کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 2600سے زائد میں وائرس کی تصدیق ہوئی،ایران میں مہلک وائرس سے اب تک 12ہزار اموات جبکہ 2لاکھ 45ہزار سے زائد کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں۔برازیل میں کوروناسے 68لاکھ اموات جبکہ کیسز17لاکھ 16ہزارسے تجاوزکرگئے۔بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 21ہزارافراد جان سے گئےجبکہ کیسزکی تعداد 7لاکھ 69ہزارتک پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔ بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا Read News Coronavirus Worldwide Pandemic CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،وزیراعظم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »