خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

Kp خبریں

Project,Pti

حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف

/ فائل فوٹومشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایاجات اور سرٹیفکیٹ بھی دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تربیت یافتہ سوشل میڈیا انفلوئنسرزکو دیگرشعبوں میں ایڈجسٹ کریں گے، حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا تاہم نگران حکومت نے غیرقانونی طریقے سےمنصوبے کو ختم کیا تھا۔پی ٹی آئی کا کے پی میں انفلوئنسرز کی برطرفی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانبیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ منصوبے کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا گیا اور تاثر دیا گیا کہ پی ٹی آئی نے پارٹی تشہیرکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کروایا جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ترقیاتی...

انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر مخصوص سیاسی جماعت کی تشہیر کا الزام عائد کیا تھا اور تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فارغ کیا تھا۔ مشیر اطلاعات کے مطابق گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایاجات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ کیا گیا تھا۔

Project Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیںہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ آئیڈیل نہیں قرار دیا جاسکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیااداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شئیر کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیافاسٹ بولر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: دہشتگرد حملے کے بعد غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہتمام افسران غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے موجودہ اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیں اور اگر کہیں کوئی خامی موجود ہے تو اُسے فوری طور پر دور کیا جائے: آئی جی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہپنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعدد زرعی پراجیکٹس کی اصولی منظوری دی، سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔بریفنگ میں...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »