پاکستان میں واٹس ایپ گروپس میں گردش کرنے والی ایک آڈیو میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں غزہ سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زائد یتیم بچے اسلام آباد پہنچے ہیں، جنہیں صاحب حیثیت پاکستانی افراد گود لے سکتے ہیں۔ پوسٹ میں ان بچوں کو گود لینے والے خواہشمند حضرات کے لئے رابطہ نمبر بھی دیا گیا ہے۔14 اپریل کو فیس بک پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطین سے 3 ہزار بچے پاکستان آئے ہیں۔ پوسٹ میں ایک موبائل نمبر لکھتے ہوئے مزید کہا گیا کہ”اگر کسی نے بچہ گود لینا ہے تو مفتی صاحب...
محمد اعظم نےاس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے اورنہ ہی مجھے کسی فلسطینی بچے کے بارے میں کوئی علم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبریں جعلی قراراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی سفارت خانے نے پاکستان میں 3000 فلسطینی بچوں کو گود لینے کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق فلسطینی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر 3000 فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے کے حوالے سے جوخبریں شائع ہوئیں وہ جعلی تھیں ، ایسی خبروں کی مذمت کرتے ہیں ،ریاست فلسطین کی پالیسی کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز ماں بننے والی ہیں؟سوشل میڈیا پر شور مچ گیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ہدایتکار و پروڈیوسر وجاہت رؤف کی اہلیہ شازیہ وجاہت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔اس تقریب کی چند تصاویر یاسر حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »