خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر اطلاعات نے تصدیق کی کہ اب کورونا کے دو مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بونیر کی ایک خاتون اور پشاور کے پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ضلع خیبر کے رہائشی صحتیاب ہو گئے۔ StayBlessedPakistan Lockdown21 Quarantine

صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ دو مریض صحتیاب ہو گئے۔

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے شالوبار میں 29 سالہ عادل رحمٰن کورونا وائرس کے سبب 14دن قرنطینہ میں گزارنے کے بعد اب صحتیاب ہو گئے ہیں۔عادل خیبر پختونخوا میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے پہلے مریض ہیں اور انہیں بدھ کو پولیس سروس ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جہاں انہیں 14دن کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

انہوں نے خود سے علاج کے باوجود صحتیاب نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن بعد نجی ہسپتال والوں نے انہیں بلایا اور ایک ایمبولینس میں ڈال کر پولیس سروسز ہسپتال منتقل کردیا۔عادل نے بتایا کہ دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر بھی کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا، یہ خبر مجھ پر کسی بم کی مانند گری اور مجھے لگنے لگا کہ اب شاید میں کبھی بھی نارمل زندگی کی طرف نہیں لوٹ سکوں گا۔

عادل کا کہنا تھا کہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں اور کورونا سے لڑنے کے لیے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ مکمل ہمت کے ساتھ اس سے مقابلہ کریں اور علاج اور قرنطینہ کے دوران مکمل قوت کے ساتھ کا مقابلہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا: قرنطینہ میں لڈو اور کرکٹکورونا وائرس سے متاثرہ یا اس وائرس کے شبہ میں قرنطینہ میں زندگی مشکل نظر آتی ہے۔ ایک قرنطینہ مرکز میں مریض لڈو اور کرکٹ کھیلتے نظر آئے تو کہیں مریضوں نے بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کی شکایات کی ہیں۔ 😳🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت میں مزید کیسز، ملک میں 959 متاثرین ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیلانی کا کراچی تا خیبر 20 لاکھ خاندانوں میں دو ارب کا راشن دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواپنی آخرت سنوارنے اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کے پیش نظر جدوجہد میں مصروف ہیں، سربراہ مولانا بشیر فاروقی Mashallah Maaashaaallah..... Allah paaak jo jo is ma shamil hain sbko ajr-e-azeem dy Salute silani
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کا چیف منسٹر فنڈبرائے کورونا کنٹرول کیلئے ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کا چیف منسٹر فنڈبرائے کوروناکنٹرول کیلئے ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan CoronaCrisis GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قرضے معاف کرنے کی اپیل پر اہم پیش رفت، آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے اہم ترین اعلان کردیانیویارک(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے پاکستان سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »