سیلانی کا کراچی تا خیبر 20 لاکھ خاندانوں میں دو ارب کا راشن دینے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلانی کا کراچی تا خیبر 20 لاکھ خاندانوں میں دو ارب کا راشن دینے کا اعلان

سیلانی ویلفیئر نے کراچی تا خیبر 20 لاکھ خاندانوں میں دو ارب کا راشن دینے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے مراکز کے باہر موجود ڈبوں میں لوگ اپنے گھروں کے پتے شناختی کارڈ کی نقل کے ہمراہ ڈال رہے ہیں، انہیں بھی گھروں پر راشن دیا جارہا ہے اسی طرح مختلف علاقوں میں ان کے رابطے میں موجود سماجی کارکنان کے ذریعے نشاندہی کے بعد ان غریب افراد کے گھروں تک راشن پہنچایا جارہا ہے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدوری سے محروم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واہ میرے مولا کیا بندے ہین اس ملک مین !

allah pak ap pa or sari ummat pa apni rahmat farmay

Khuda ap ko salamat rakhy. Ameen khuda himat day ap ko.

Mashallah

اہلسنت کا شیر اللہ کریم مزید ترقی عطا فرماۓ

Salute silani

Maaashaaallah..... Allah paaak jo jo is ma shamil hain sbko ajr-e-azeem dy

Mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا افغانستان کے لیے امداد میں کمی کا اعلانامریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ان مذاکرات کی ناکامی سے جہاں امریکہ اور افغانستان کے باہمی تعلقات کو نقصان پہنچا ہے، وہیں اس سے ان افغان، امریکیوں اور اتحادیوں کی بھی بے توقیری ہوئی جنھوں نے افغانستان کے لیے جانی اور مالی قربانیاں دیں ہیں۔ Lo dunya corona corona khail raae hai, in ko boomb or gun chalany ke prhe hy HameedeeNasir O Afghani What says W O R D W O R T H 🔥 abbreviation WAR OF ROSES DEAR WAR OF ROSES TERRIBLE HORRIBLE Long Live Land of the Pure 🇵🇰 Long Live PM Imran Khan North Afghanistan and south Afghanistan Can see two countries in near future
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی کا ملک بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 506 جب کہ ہلاکتیں 5 ہوگئی ہیں Lock down ka aghaz Modi nay maqbooza kashmir say kia yeh saaray india mein ho reha hai.Allah ki lathi bayawaz hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پارلیمانی لیڈرز کے ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کا فیصلہکرونا وائرس کے معاملے پر سیاسی قیادت کو متحد کرنے کے مشن کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی لیڈرز کے ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف کی نقل کرنے کے کیے بھی عقل چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ تفصيل Drizzled in Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »