خیبر پختونخوا: قرنطینہ میں لڈو اور کرکٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پشاور میں ایمرجنسی یا لاک ڈاؤن کتنی موثر، قرنطینہ میں لڈو اور کرکٹ

صوبے میں گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے ٹویٹر پیغام اور ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ آج صرف مردان کی یونین کونسل منگاہ میں مزید 39 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کرونا وائرس سے مقابلے کے لیے خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی دفاتر کی چھٹیوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ صوبے میں ہیلتھ ایمر جنسی نافذ ہے۔ مقامی سطح پر اسے جزوی لاک ڈاؤن کہا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان تعطیلات کا مقصد سماجی دوری اختیار کرنا ہے تاکہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ٹویٹر پر یہ پیغامات جاری ہوتے رہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری ضروری ہے اس کے علاوہ یہ پیغام بھی جاری کیا گیا ہے کہ گھروں میں رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😳🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر میں قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹر کوبھی کورونا وائرس ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں قائم کیے گئے قرنطینہ سینٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی مذہبی عبادتگاہ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولینڈ: قرنطینہ میں رہنے والوں کو سیلفیاں بھیجتے رہنے کی ہدایتپولینڈ: قرنطینہ میں رہنے والوں کو سیلفیاں بھیجتے رہنے کی ہدایت Polland CoronaVirus SelfQurentine SendSelfie COVID19 InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SelfieApp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولینڈ: قرنطینہ میں رہنے والوں کو سیلفیاں بھیجتے رہنے کی ہدایتوارسا : پولینڈ حکومت نے کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے موبائل ایپ تیار کرلیے جس کے ذریعے قرنطینہ میں رہنے والے افراد اپنی سیلفی کینھچ کر حکام کو بطور ثبوت بھیجیں گے۔ Sare Sam team ka numbre chaheye argent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیاں - ایکسپریس اردوقرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیاں - CoronavirusPandemic CoronaFreePakistan CoronaVirusPakistan Mera jism meri merzi wally loog.. Chup hy sary..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرنطینہ میں جانے کے بعد شوبز شخصیات کی دلچسپ ویڈیوز وائرلقرنطینہ میں جانے کے بعد شوبز شخصیات کی دلچسپ ویڈیوز وائرل مزید جانیئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown COVID2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »