خوش خبری! تھرکول پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

تھرکول میں نصب کیے گئے شنگھائی الیکٹرک کے پاور پلانٹ سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا تجربہ کامیاب رہا۔

وزیر توانائی سندہ امتیاز شیخ کی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ تھرکول سے 1320میگاواٹ بجلی بنانے کے پلانٹ نے آزماٸشی پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پلانٹ شنگھائی الیکٹرک کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے، تھرکول سے پیدا ہونے والی 1320 میگاوٹ بجلی عنقریب نیشنل گرڈ میں شامل کردی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اینگرو اور حب کو کے پاور پلانٹ سے پیدا ہونے والی 6 لاکھ 60 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئلہ، ہوا اور سولر سے سستی بجلی کی پیداوارپرتوجہ ہے، خرم دستگیر - ایکسپریس اردوتھر کے کوئلے سے 2000 میگا واٹ سستی بجلی جون تک نیشنل گرڈ میں شامل کر دی جائے گی، وزیر برائے توانائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم: کراچی میں آج سے ریلیوں کا آغازکراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں آج سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے سلسلے میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے تمام حلقوں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوتیلی بیٹی سے زیادتی کیس میں باپ کی اپیل منظور، سزا کالعدم - ایکسپریس اردوماتحت عدالت نے 6 اپریل 2021 کو ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر، سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے کرنسی ڈکلیئریشن سسٹم کو انٹریگریٹڈ بارڈرز مینجمنٹ سسٹم سے جوڑا جائے گا کیا اسحاق ڈار اور شریف فیملی خودکشی کر لے گی ؟ MIshaqDar50 MaryamNSharif CMShehbaz NawazSharifMNS Not gonna happen, because the whole system is balls up.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کا فارم ہاؤس سیل - ایکسپریس اردوسی ڈی اے نے غیرقانونی تعمیرات پر اعظم سواتی کی اہلیہ سمیت 4 فارم ہاؤسز کو سیل کیا جبکہ متعدد مالکان کو نوٹسز جاری کیے Sab ko bataya ja raha, shut your mouth and never ask for your rights, just obey us! Sooner or later the mafia is running from the country
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ تین روز کے دوران کراچی کی راتیں سرد رہنے کا امکان - ایکسپریس اردواس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں غیر فعال رہے گی، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »