سوتیلی بیٹی سے زیادتی کیس میں باپ کی اپیل منظور، سزا کالعدم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماتحت عدالت نے 6 اپریل 2021 کو ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی

سندھ ہائیکورٹ نے سوتیلے باپ کی 11 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں سزا کیخلاف منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی سزا کالعدم قرار دیدی۔

ہائیکورٹ نے سوتیلے باپ کی 11 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ عدالت نے اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم ساجد خان کو بری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کی جانب سے ملزم کو دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزم اگر کسی اور کیس میں مطلوب نہیں ہے تو جیل سے رہا کیا جائے۔

ماتحت عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ملزم کو 6 اپریل 2021 کو سزا سنائی تھی۔ وکیل صفائی نے موقف دیا تھا کہ کیس کا گواہ عینی شاہد نہیں ہے مقدمہ ایک دن کی تاخیر سے درج کیا گیا۔ ملزم کیخلاف کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں مقدمہ درج تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا پانے والے سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرارماتحت عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی، سندھ ہائیکورٹ نے جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا Beghairat k bachy کیا آج کے دور میں عینی شاہد کی ضرورت ہے ۔ ہماری عدالتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔ 'چونکہ بیٹی سے زیادتی کرتے کسی نے دیکھا نہیں (عینی شاہد کی عدم موجودگی)، اس لیے رہائی کا حکم دیا جاتا ہے' آپ کی ذات، عقل اور فیصلے پر 🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کیس؛ ملزم ظہیر کی ضعیف والدہ کی ضمانت منظور - ایکسپریس اردوبزرگ خاتون کو نامزد کرنے پر عدالت کا حیرانی کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف ہتک عزت کیس؛ عمران خان کی حق دفاع ختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد - ایکسپریس اردولاہور سیشن کورٹ نے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل انتقال کرگئےنوشکی (ویب ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، گزشتہ روز ان کی تدفین کلی مینگل قبرستان میں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیوزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی۔ پوڈیری داخلہ رانے تم نے منشیات بیچی نہیں مجہے نہیں پتہ۔ پر مجہے چرس پہنچادینا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »