بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا پانے والے سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماتحت عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی، سندھ ہائیکورٹ نے جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کیا جائے۔ فوٹو فائلبیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا کے خلاف سوتیلے باپ کی اپیل پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔

ماتحت عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار ملزم ساجد خان کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے کراچی عدم شواہد پر ملزم کو دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کیا جائے۔ پراسیکیوشن نے کہا کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ملزم کو 2021 میں سزا سنائی تھی جبکہ وکیل صفائی نے کہا کہ کیس کا گواہ عینی شاہد نہیں ہے اور مقدمہ ایک دن کی تاخیر سے درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کیس میں بھی عدالت کو عینی شاہد کی ضرورت تھی، اور کیا ایسے کیس میں کوئ گواہ ہو بھی سکتا ہے؟

کیا ایسے کام گواہوں کے سامنے کیے جاتے ہیں. بہت افسوس کی بات ہے.

'چونکہ بیٹی سے زیادتی کرتے کسی نے دیکھا نہیں (عینی شاہد کی عدم موجودگی)، اس لیے رہائی کا حکم دیا جاتا ہے' آپ کی ذات، عقل اور فیصلے پر 🖐🖐🖐

کیا آج کے دور میں عینی شاہد کی ضرورت ہے ۔ ہماری عدالتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔

Beghairat k bachy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل انتقال کرگئےنوشکی (ویب ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے باپ عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، گزشتہ روز ان کی تدفین کلی مینگل قبرستان میں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیوزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی۔ پوڈیری داخلہ رانے تم نے منشیات بیچی نہیں مجہے نہیں پتہ۔ پر مجہے چرس پہنچادینا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت کیخلاف جاری مظاہروں پر پہلی سزائے موت دیدی گئیایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نامی شخص کو پھانسی کی سزا دی گئی، انقلابی عدالت نے اسے ’خدا سے دشمنی‘ کا مرتکب ٹھہرایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پاکستان چوتھا کمزور ترین ملکاماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک Pakistani Passport Ranked Fourth Weakest World UAE ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس نے خاتون باسکٹ بال پلیئر کو رہا کرکے امریکا سے اپنا اسلحہ ڈیلر چھڑوا لیاوکٹر باؤٹ کو 25 سال قید کی سزا سنائی تھی لیکن برٹنی گرائنر کو رہا کروانے کیلئے صدر بائیڈن نے اسلحہ ڈیلر کی سزا ختم کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »