یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ Utilitystore Business

یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کی جانب سے گھی، دودھ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا جبکہ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 71 روپے تک اضافہ کیا گیا اور برانڈڈ گھی 397 روپے سے بڑھاکر 468 روپے کا کردیا گیا۔ بچوں کا 800 گرام خشک دودھ کے ڈبے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ کیا گیا اور بچوں کے خشک دودھ کے 800 گرام ڈبے کی قیمت 1690 سے بڑھا کر1810 روپے کر دی گئی، ایک کلو برانڈڈ دیسی گھی کی قیمت میں 220 روپے تک اضافہ کیا گیا اوربرانڈڈ دیسی گھی 1200 سے بڑھ کر 1420 روپے کا ہو گیا۔

200 گرام ملک کریم کی قیمت میں 21 روپے اضافہ کیا گیا جو کہ 153 روپے سے بڑھ کر 174 روپے کی ہوگئی، چار پیک والے نوڈلز کی قیمت 207 روپے سے بڑھا کر 227 روپے کر دی گئی جس میں 20 روپے کا اضافہ ہوا، 800 گرام ٹماٹو کیچپ کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کیا گیا جو 288 روپے سے بڑھ کر 318 روپے کا ہو گیا۔ 800 گرام نمک کی قیمت میں 10 روپے،440 گرام سیب اور مینگو کے جام کی قیمت میں 29 روپے اضافہ کیا گیا، مختلف برانڈز کے بسکٹ، مصالحہ جات اور ٹوائلٹ سوپ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلٹی اسٹورز، گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز، گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ - ExpressNews Bahnchod Patwari
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگاکراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اضافہ کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر تاریخ کے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم سرما میں سیلاب متاثرین کو چھت فراہم کرنا بڑا چیلنج ہے : وزیراعظمموسم سرما میں سیلاب متاثرین کو چھت فراہم کرنا بڑا چیلنج ہے : وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz World Facilitate Rehabilitation Flood Victims GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی: پارلیمنٹ پر حملہ حکومت گرانے کی سازش پر ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد گرفتارجرمنی میں پارلیمنٹ پر مبینہ مسلح حملے کی منصوبہ بندی اور حکومت گرانے کی سازش کے شبے میں دائیں بازو کے گروپ کے اراکین اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 دسمبر کو ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »