اماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اماراتی پاسپورٹ طاقتور ترین قرار، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک Pakistani Passport Ranked Fourth Weakest World UAE ForeignOfficePk GovtofPakistan

طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ فہرست میں یو اے ای کا نام اول پر رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔ عالمی سطح پر سفر کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے بعد سوئٹزرلینڈ، جنوبی کوریا، جرمنی، سوئیڈن، فن لینڈ، لکسمبرگ،

اسپین، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز اور آسٹریا مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔فہرست کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا کمزور ترین ملک ہے۔ فہرست میں پاکستان سومالیہ کے ساتھ 94 ویں نمبر پر موجود ہے۔پاکستان سے نیچے صرف عراق، شام اور افغانستان موجود ہیں۔افغانستان کو سفری اعتبار سے دنیا کا بد ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک - ایکسپریس اردواماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک - ExpressNews کرپٹ حکمران 👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، مسلم ملک سرفہرست، پاکستان کا نمبر کونسا؟دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، مسلم ملک سرفہرست، پاکستان کا نمبر کونسا؟ ARYNewsUrdu And Pakistan won't be there ARYNEWSOFFICIAL ہمارا نمبر ایک ہونا چاۓ کیونکہ ہم کرپشن فراڈ اور دوھکا دئ مہیں ہمرا کوی ثانی نہی ہے پاکستان چور سیاستدان کے فہرست میں ایک نمبر پر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ دنیا میں سب سے طاقتور قراردنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 10ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 10ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی  ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی تیل سستا ہونے کا امکان اور کوئی امپورٹڈ ٹولے سے پوچھے کی آج پٹرول کی قیمت کیا ہے اور اپریل کے اوائل میں کیا تھی جب انہوں نے اقتدار چھینا۔۔ GovtofPakistan MoIB_Official IshaqDar MiftahIsmail PMLN PPP JUI PMLQ MWM ANP etc etc ImranRiazKhan AajKamranKhan HamidMirPAK SdqJaan Kashifabbasiary
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست جاریپاکستان آخری 4 ممالک میںدنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست جاری،پاکستان آخری 4 ممالک میں UAE Pakistan Ranking Passport PowerfullPassport GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official Sadful
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2022ء میں پاکستانی عوام گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے، فہرست جاریلاہور: (ویب ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ 2022ء میں پاکستانی عوام انٹرنیٹ پر کیا چیزیں تلاش کرتے رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »