خوش آمدید2022! پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آتشبازی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوش آمدید2022! پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آتشبازی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan HAPPYNEWYEAR2022 welcome2022 HAPPYNEWYEAR

الوداع 2021۔۔۔۔خوش آمدید2022! پاکستان میں نئے سال کا آغاز اس امید کے ساتھ منایا جا رہا ہے ‏کہ آنے والا برس خوشیوں کا باعث بنے گا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت چھوٹےبڑے شہروں میں سال نو کا ‏بھرپور جشن منایا جا رہا ہے۔جگہ جگہ آتشبازی کی جارہی ہے اور من چلوں کا ہلہ گلہ جاری ہے۔ ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں نئےسال کےم وقع پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ‏عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا۔ نئےسال کی خوشی منانےبڑی تعدادمیں شہری سڑکوں پر آگئے ‏مختلف شاہراہوں پر رش کی وجہ سےٹریفک جام ہو گیا۔ لبرٹی مارکیٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد ‏موجود تھے اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے جارہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس وقت غریب کی بیٹی یاد نہیں آئی؟

حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر بڑھا کر نئے سال کا افتتاح کر دیا ، وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہم عوام میں ایسی خوشیاں بانٹتے رہیں گے ،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوش آمدید 2022 نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیاآکلینڈ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خوش آمدید  2022 ، نیوزی لینڈ میں  نئے سال کا آغاز ہو گیا ،  نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں رات کے 12 بجتے ہی شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مٹیلک بوائے، خلاباز، کچرے کا تالاب۔۔۔ 2021 کی سب سے چونکا دینے والی تصاویر - BBC News اردوشاعر اور فن کے مورخ کیلی گروور نے اس سال کی بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔ غزہ میں بمباری کا نشانہ بنے اپنے کمرے سے باہر دیکھتی لڑکی اور امریکی کیپیٹل ہِل پر حملے کے مناظر ان تصاویر میں شامل ہیں۔ ان تصاویر کا موازنہ تاریخی فن پاروں سے کیا گیا ہے۔ ہر سال چونکا دینے والی تصاویر آتی ہیں اور ہر سال NGO کی آڑ میں دھندا کرنے والی مافیاز ڈرامہ بازی کر کے پیسہ جمع کرتیں اور حکومتوں کو ذاتی مفادات کے لیے بلیک میل کرتی ہیں جبکہ دنیا اپنی مستی میں مست ہے۔ یہ بھی ایک تصویر تھی جس پر سب چونک گئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے - ایکسپریس اردوخط کوپن ہیگن سے بھیجا گیا تھا اور خط میں بچے کی پیدائش کی خوش خبری سنائی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات - ایکسپریس اردومہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، ارکان کا اعتراض سر جی آپ کا اگلے الیکشن کیا ھو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بکواس ہے یہ سب دکھاو کسی نے استفعی نہیں دیا سخت سوالات سے کیا ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سردیوں کی دوسری بارش کب ہو گی؟ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رواں موسمِ سرما کی دوسری بارش کب ہو گی؟ اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی؟ منظور وسان کی بڑی پیشگوئیپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی؟ اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں سے مشہور پی پی رہنماءاور مشیر زراعت منظور وسان نے بلاول کی شادی کے حوالے سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »