بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی؟ منظور وسان کی بڑی پیشگوئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کی شادی کے حوالے سے منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کر دی

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماءاور مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی آئندہ سال یا پھر 2023ءمیں ہو گی اور ان کی زندگی کے اہم ترین لمحات پاکستان کا وزیراعظم بننے کے بعد آئیں گے، منظور وسان نے کہا کہ سندھ کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے اور وفاق سندھ میں کھاد کی قلت

پیدا کرنا چاہتا ہے کیونکہ حماد اظہر نے ہمیں کوٹے سے ڈیڑھ لاکھ کم کھاد فراہم کی،ان کا کہنا تھا کہ کھاد پیدا کرنے والی کمپنیاں وفاق کے ماتحت ہیں اور ہمارا کوٹہ کم کرکے دوسرے صوبوں کو سمگل کیا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مارچ سے پہلے نواز شریف کونہیں دیکھ رہا ہوں جبکہ عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی، منظوروسان دفعہ کرو اوے ای پیسے اور ٹائم ای ضائع کرنا ھے Shadi na ho to Acha hai, yee bhi apnay cousin jesa hi hai jo USA ki galion main nach nach kar guzara karta hai کوئی لڑکا ڈھونڈو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی 2022 یا 2023ءمیں ہو گی منظور وسان کی پیش گوئیBilawal Bhutto's wedding will take place in 2022 or 2023, predicts Manzoor Wasan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاںمشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان نے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی، نواز شریف کی واپسی سمیت ملک کے دیگر اہم موضوعات سے متعلق پیشگوئیاں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NawazSharif BilawalBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی شادی وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی: منظور وسان کی نئی پیشگوئیmatlab ladki walon ki taraf sy na hy 😂 فیر تے مشکل اے It's mean naver
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوتبلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوت Read News uaeembassyisb UAE PakinUAE_ bilawalBhutto MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منظوروسان کی بلاول بھٹوکی شادی سے متعلق پیش گوئیپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان نے بلاول بھٹو کی شادی کی پیش گوئی کردی ہے SamaaTV Clown ویسے کوئی بتائے گا پہلے کتنی سچی نکلی ہیں ؟ Ye Buddha pagal hai... Jab jab Nasha karta Hai bilawal ko hi khuwab Mai dekh k lurak jata Hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »