خوشخبری:حکومت کا سکولز،شادی ہالز،ریسٹورنٹس سمیت دیگر شعبے کھولنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے، ٹورازم، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، جمز، تھیٹر، سینما ہالز، شاپنگ مالز، بیوٹی پارلر اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ 7 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی جائزہ لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور مارکیٹیں ہفتے کو بند رکھنے کی پابندی ختم کی جا رہی ہے۔ تاجر پرانے طریقہ کار کے مطابق دکانیں کھول سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت بین الصوبائی آن لائن ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں ایک دفعہ پھر تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشخبری:حکومت کا سکولز،شادی ہالز،ریسٹورنٹس سمیت دیگر شعبے کھولنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے، ٹورازم، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، جمز، تھیٹر، سینما ہالز، شاپنگ مالز، بیوٹی پارلر اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سکولز، شادی ہالز، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبے کھولنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ماہ 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان کے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھی بھجوایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکمبیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم Beirutblast Lebanon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحالحکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال pid_gov Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »