حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال pid_gov Asad_Umar

کیے جارہے ہیں، کوروناوباکےحوالے سےکافی بہتری سامنےآئی ہے، کرونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابی کو دنیا مان رہی ہے.

اسد عمر نے کہا کہ ایران میں وبا کی دوسری لہر جاری ہے،ہلاکتیں سامنےآرہی ہیں،ایران میں نئی کورونالہرسےمتاثرین کی تعدادپہلےسےکہیں زیادہ ہے. انہوں‌ نے کہا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں‌ گے، 7 ستمبر کو آخری ریویو کریں‌ گے، معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹس اور ہوٹل کھولنے کی اجازت دی جائے گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کریں ورنہ ہم خود کھول لیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور کراچی پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا علان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچپن سے ہی نیند سے متعلق مسائل کا سامنا تھا: ماہرہ خانپاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردومودی سرکار کے ظالمانہ اقدام کے خلاف عالمی سطح سماجی کارکن سراپا احتجاج، عالمی میڈیا نےبھی بھارتی جبر بے نقاب کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلانپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »