خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: بلاول بھٹو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے نیب کیساتھ مل کر خورشید شاہ کو دو سال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ کو جھکایا اور ڈرایا نہ جاسکا، کرپشن کے جعلی مقدمات کی آڑ میں خورشید شاہ کو دراصل جمہوریت سے وفا کی سزا دی گئی۔سعید غنی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’چیئرمین بلاول بھٹو کی دورۂ فیضان مدینہ میں لی گئی...

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ قومی احتساب بیورو نے قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف اور پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 18 ستمبر 2019 کو اسلام آباد میں گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظورسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Heheehhe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سچ کی جیت ہوئی۔خورشید شاہ کو سز وفا کے جرم پر ملی۔ کائرہپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ خورشید شاہ کو ڈھائی سال جیل کاٹنے کی سز ان کی وفا کے جرم پر ملی ، جس طرح خورشید شاہ کی ضمانت ہوئی ویسے ہی یہ کیس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی، پی ڈی ایم آج سے سڑکوں پر نکلے گیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج سے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کیا آپ دونوں ایک ھی کنٹینر پر رہ کر جلوس کو لیڈ کریں گے؟ کیا آپ کی لٹھ بردار فورس جلوس کی رونق کو دوبالا کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی مہنگائی کیخلاف تحریک پر پی ٹی آئی بھی متحرک - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس، اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور Hindu is ban Religion for their ban culture. They called Cow as a Mother of all but they kill their own daughters. They ban eat Cow meat but they eat Human meat. They give priority Animal more then Human by Religion rules where Animal no need Religoin.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان: ایل پی جی کے بعد لکڑی بھی مہنگی ہوگئی،شہری پریشانملتان میں موسم تھوڑا سرد ہوتے ہی ایل پی جی کے بعد لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا جس سے شہری پریشانی کا شکار ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »