خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر کا ریکارڈ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیڑھ کروڑ بار دیکھی جانیوالی ویڈیو میں خودکشی کرنے والے اداکار کیا کہتے رہے؟ Bollywood sushantsingh Dawnnews

کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بناتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہولی وڈ فلم اوینجرز: اینڈ گیم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

جب کہ ہولی وڈ فلم کے پہلے ٹریلر کو ابتدائی 24 گھنٹوں میں 22 لاکھ بار جب کہ دوسرے ٹریلر کو 29 لاکھ بار لائیک کیا گیا تھا۔ اوینجرز: اینڈ گیم کے ٹریلر کو ابتدائی طور 24 گھنٹوں میں 23 کروڑ بار دیکھا گیا تھا جب کہ دل بیچارہ کو اب تک ڈیڑھ کروڑ بار ہی دیکھا گیا ہے۔یوٹیوب پر ریکارڈ بنانے یا نہ بنانے کی بات سے ہٹ کر اگر دل بیچارہ کے ٹریلر کی بات کی جائے تو سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم کے ٹریلر نے مداحوں کو رلا دیا، کیوں کہ اداکار کی آخری فلم کے ٹریلر میں بھی مرنے اور مایوسی کی باتیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی، سنجے لیلا بھنسالی کے اہم انکشافات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی، سنجے لیلا بھنسالی کے اہم انکشافات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی، سنجے لیلا بھنسالی کے اہم انکشافات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین نے کورونا وائرس پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کرلیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بے وفائی کرنے والے ہمسفر کو لوگ پکڑے جانے کے باوجود اکثر معاف کیوں کردیتے ہیں؟کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو اپنے بے وفا شریک حیات کو معاف کر دینا چاہیے اور اس کے ساتھ رہنا چاہیے؟ آسٹریلوی ریلیشن شپ ایکسپرٹ لواینی وارڈ نے اس حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا آن لائن کلاسز والے غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »