چین نے کورونا وائرس پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کرلیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سو ژانگرون کو گزشتہ روز بیجنگ کے مضافات میں واقع ان کے گھر سے 20 سے زیادہ افراد لے گئے، رپورٹ مزید پڑھیں China CoronavirusPandemic DawnNews

سو ژانگرون کو گزشتہ روز بیجنگ کے مضافات میں واقع ان کے گھر سے 20 سے زیادہ افراد لے گئے — فائل فوٹو: اے پی

ان کے ایک دوست نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سو ژانگرون کو گزشتہ روز بیجنگ کے مضافات میں واقع ان کے گھر سے 20 سے زیادہ افراد لے گئے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگرچہ وہ طاقت کے ساتھ کھیلنے میں مہارت رکھتا ہے جس کی وجہ سے پورے ملک کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنے مضمون میں سو ژانگرون یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ چین میں جاری معاشی سست روی 'سیاسی و علمی برہمی اور معاشرتی کشمکش' کے ساتھ ساتھ 'قومی اعتماد کے خاتم' کا سبب بنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا خوف یا کچھ اور، پنجاب کے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیالاہور: (دنیا نیوز) استعفیٰ دینے والوں میں لاہور کے 32 ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا کے دوران چین میں ’بلیک ڈیتھ‘ کا مریض بھی سامنے آ گیاچین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں بیوبونک طاعون یعنی گلٹی دار طاعون کا معاملہ سامنے آنے کے بعد حکام نے چوکسی میں اضافہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا کے بعد ایک اور مہلک بیماری بلیک ڈیتھ کا مشتبہ مریض سامنے آگیاہوہوٹ(شِنہوا)چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں ’بلیک ڈیتھ‘ کے نام سے جانا جانے والے بیوبونک طاعون کاکیس سامنے آنے کے بعد حکام نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیواشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی CoronaVirus Air WHO InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Experts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی Read News CoronaVirus Air WHO InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Experts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »