خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کی بات مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے مریم نواز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کی بات مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے ، مریم نواز

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا موٹروے پر خاتون کا ریپ اس لئے ہوا کہ انہوں نے غلط کپڑے پہنے ہوئے تھے ، مجرم کو نہیں مظلوم کو ذمہ دار قرار دینے والی ایسی سوچ سے پاکستان کو آزاد چاہئے ، یہ بہت بری سوچ ہے ، اس کا خاتمہ ضروری ہے ، عمران خان کے بیان سے زیادتی کے شکار بچوں کے والدین کو بہت تکلیف ہوئی ہو گی ۔مریم نواز نے کہا کہ یہ عوام کے متنخب وزیر اعظم نہیں ، انہیں چوری کے ذریعے مسلط کیا گیا ہے ، عمران خان ایٹمی طاقت کے کسٹوڈین نہیں ہیں ، ایٹمی دھماکے کا سہرا نواز...

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو پولیس کے جوانوں پر فخر ہے ، پولیس کے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت جبکہ زخمیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،پولیس اہلکار مٹی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے ، بہت تکلیف دہ واقعہ ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

koi jok nahi tha kiya imran khan ny 100% Such bola iski sirf yehi baat ki tareef krty hia hum baqi chahy ye jysa b insaan hia

Noora MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول نے وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوکپڑوں کا جنسی زیادتی سے کوئی تعلق نہیں، زیادتی اور ظلم کرنے والوں کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو بلاول کو شارٹ لباس میں ڈیزل کے سامنے بلکل نہیں جانا چاہیے۔ Dhurr fity mounh es ka تم میڈیا والے اسلام کو اپنے طریقے سے دیکھتے ہو۔۔جس میں مفادات ہوں۔۔بلاول کون ہوتا ہے۔۔قرآن مخالف باتیں کرنے والا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کے حملوں کی مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی فوج کی جانب سے حملے کو روکنا اور دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرونز کی تباہی قابل تعریف ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیشخواتین کے لباس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے دیئے گئے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین فوج میں نیپالی خواتین کی بھرتی کے اشتہار پر نیپال میں ہنگامہ - BBC News اردوانڈین فوج میں نیپالی خواتین کی بھرتی یعنی تقرری کا معاملہ ان دنوں نیپال میں سرخیوں میں ہے۔ Not surprised as rape is endemic in the Indian military.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماءعثمان کاکڑ کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آ گئیPreliminary autopsy report of Pashtunkhwa Milli Awami Party leader Usman Kakar has arrived کیوں میرا دل نہیں مان رہا یہ کام اسٹیبلشمنٹ کا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے ہیرو کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت منظورلاہور : عدالت نے ترکی ڈراما سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ Ye shakhs itna bara fraud ha or iski zananat manzoor ho gaie mulk ka nam badnam kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »