بلاول نے وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے لباس کو جنسی زیادتی سے مشروط کرنے کو افسوس ناک قرار دے دیا ہے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ وکٹم بلیمنگ کی جو روایت پاکستان میں شروع ہوئی ہے یہ ایک خطرناک سلسلہ ہے، ہمیں ہمیشہ متاثرہ فرد کا ساتھ دینا چاہیے اور جرم کرنے والوں کے لیے کوئی بہانہ نہیں دینا چاہیئے۔ جب ایک وزیر اعظم ایسی بات کرے گا تو اس یہی پیغام آگے جائے گا کہ آپ مجرم کو جرم کرے کا جواز فراہم کر رہے ہیں اور خود پر ہونے والا ظلم کا ذمے دار متاثرہ فرد ہی ہے مجرم نہیں۔

اسامہ بن لادن دنیا بھر میں ایک دہشت گرد کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس نے 1993ءمیں رمزی یوسف کے ذریعے اس وقت کی وزیراعظم پر حملہ کرنا چاہا، 1994ءمیں دہشت گردوں نے پاکستان میں انقلاب لانے کی کوشش کی۔ کیا عمران خان کو پتہ ہے کہ اسامہ بن لادن نے پوری دنیا کو دہشت گردی کا شکار کر دیا ؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کو عورت کی عزت کا کیا پتا۔ آکسفرڈ میں پڑھ رہے تھے والدہ کا انتقال ہوا والد صاحب صدر بن گئے اور چیئرمین شپ ان کے ہاتھ لگ گئ بس

عمران خان نے عورتوں کے بارے میں کہا تھا تمہارے بارے میں نہیں

یہ وجہ تھی خان صاحب کے بیان کی۔۔۔۔ اس حقیقت کو جھٹلا سکتے ہو مسٹر شی میل۔۔۔۔

کھسرا ۔۔۔۔۔۔۔،

کتے بھونکتے رہتے ہیں قافلے گزر جاتے ہیں

Q k ye waqai wahid ourat ha jo purau kapron ma nikalti ha👍🏼🙃

آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کے اسلامی آئین کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ تمام حاکمیت اللّہ کی ہے عورت معاشرے کا حصہ ہیں اسلامی خدوخال میں رہتے ہوئے دنیا میں ترقی کا مقام حاصل کریں تعلیم سمیت کھیل ہوابازی تیراکی سب دنیا میں انکو خوش آمدید ہے

Acha bohat marka mara ha🙄

تم میڈیا والے اسلام کو اپنے طریقے سے دیکھتے ہو۔۔جس میں مفادات ہوں۔۔بلاول کون ہوتا ہے۔۔قرآن مخالف باتیں کرنے والا

Dhurr fity mounh es ka

بلاول کو شارٹ لباس میں ڈیزل کے سامنے بلکل نہیں جانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتارپولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سے ہی مانیکا نندن گرفتاری سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے تاہم انہیں Surat No 29 : Ayat No 64 اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ آخرت کے گھر کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش! یہ جانتے ہوتے ۔ ابھی یہ کس مدارس سے پڑھا ہے۔اس پر سارے چپ ہونگے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عزیز الرحمان نے مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کا اعتراف کر لیاAziz-ur-Rehman confessed to abusing a madrassa student
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عزیز الرحمٰن کا طالبعلم سے زیادتی کے جرم کا اعترافلاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزم عزیز الرحمٰن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا، آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ تو بڑھاپے میں ایکسپوز ہوا جوانی میں کیا کیا گُل کھلا ئے ھوں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبعلم سے زیادتی: ملوث مفتی عزیز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےطالبعلم سے زیادتی: ملوث مفتی عزیز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے MuftiAzizUrRehman StudentAbuseCase PunjabPolice Lahore PhysicalRemand GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialDPRPP DCLahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاگرد سے زیادتی کرنے والے مفتی کے جرم کا دفاع کرنے والا بفتی اسماعیل طورو گرفتارمفتی اسماعیل طورو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ مفتی عزیز الرحمان کا دفاع کرتے ہوئے اتنے آگے چلے گئے تھے کہ حدیں ہی پار کردی تھیں۔ Why thy still calling mufti to that bitch pece of a (no)man ? Very good Shame should be given to such Muslims who do as much as children do to everyone and those who do their Gita should also be punished.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبعلم سے زیادتی: عزیز الرحمٰن کے تینوں بیٹوں کی عبوری ضمانتلاہور کی سیشن کورٹ نے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کے کیس میں ملزم عزیز الرحمٰن کے تینوں بیٹوں کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »