خواتین سیاسی معرکے میں مردوں سے 2 قدم آگے بڑھیں، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین سیاسی معرکے میں مردوں سے 2 قدم آگے بڑھیں، مریم نواز تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور میں خواتین ارکان پارلیمان اور پارٹی عہدیداران سے ملاقات میں مریم نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنت کے 13 دسمبر کے جلسے سے متعلق مشاورت کی۔انہوں نے خواتین کو لاہور کے جلسے میں بھرپور شرکت کی دعوت دی اور کہاکہ خواتین ملک کی خوشحالی کے اس فیصلہ کن مرحلے میں تاریخی کردار ادا کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ مردوں سے دو قدم آگے بڑھ کر خواتین سیاسی معرکے میں بھرپور کردار ادا کریں گی، فیصلہ سازی اور حکمت عملی کی تیاری میں خواتین کے کردار کو مزید بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ خواتین کا جذبہ قابل رشک اور کامیابی کی نوید ہے، خواتین عہدیداران، کارکنان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ساری خواتین ابا اماں کے کندوں پر ہی کیوں بیتھ کر آئی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کا عالمی دن احتجاج کیلئے 40ہزار سے زائد بھارتی کسان خواتین گھروں سے نکل پڑیںOn International Women's Day, more than 40,000 Indian women farmers left their homes to protest
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متعدد خواتین کے گلوں سے چین چھیننے والا چور اپنے جوتوں کی وجہ سے پکڑا گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر بنگلورمیں خواتین کے گلے سے چین چھیننے والا چور بالآخر اپنے جوتوں کی وجہ پکڑا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق گولاپلی رام کرشنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات اپنے علاقائی مسائل ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیاوزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا PMImranKhan Meet Islamabad WomenParliamentarians MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر دیئے گئے بیان پر ان کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کر لی ہے۔ ایک مردِ قلندر نے کہا تھا میں اِن کو رُلاؤں گا بڑی آئیٹم ھے بات بھی اور بعد میں معذرت بھی Coming Soon... RIP_PDM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر دیئے گئے بیان پر ان کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کر لی ہے۔ میں نواز شریف ایک۔شرط پر پاکستان آنے کو تیار ہوں، بھٹو اگر زندہ ہے تو وہ بھی لانگ مارچ میں شریک ہوگا -
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جس نے نواز شریف سے بات کرنی ہے پہلے مجھ سے بات کرےمریم نوازمریم نواز نے کہا کہ میں آصف زرداری سے چھوٹی ہوں اس لیے انتہائی مودبانہ انداز میں آصف زرداری سے بات کی اورکہاکسی کو بھی نواز شریف کو واپس بلانے کا حق نہیں Oye hoye inn k faces ko kya hogya لوڑے حرام شریف کو میرا پیغام پہنچا دیں بیگم گیراجن قطری صاحبہ کہ شیر بنو اور پاکستان اب آجاو۔ her makeup superstore is totally wrost
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »