کرک: خفیہ اطلاع پر آپریشن، پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرک: خفیہ اطلاع پر آپریشن، پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک

کرک سٹی پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ علاقہ ڈھب حکیم خیل میں کچھ دہشت گرد عناصر موجود ہیں جو کسی بھی وقت تخریب کاری کی کوشش میں ہے۔ اطلاع کے پیش نظر تھانہ کرک سٹی کے ایس ایچ او نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ حکیم خیل میں گھروں کے سرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ایک گھر سے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں پولیس کا ایک اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

پولیس نے زخمی اہلکار کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا تاہم پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کی کہ دوبارہ پولیس پر فائرنگ ہوئی جس پر جوابی کارروائی۔ فائرنگ کے بعد پولیس کو سرچ کے دوران ایک ہلاک شدہ لاش ملی۔ لاش کے جیب سے ڈرائیونگ لائسنس کے ذریعے حفیظ اللہ ولد پشم خان سکنہ بورہ خیل شمالی وزیرستان سے شناخت ہوئی. پولیس نے ملزم کیساتھ موجود ایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن بھی قبضہ میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا. پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردوشر پسندوں کی فائرنگ سے پولیو ٹیم محفوظ رہی ہے، ڈی پی اوکرک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرک:گاڑی پر فائرنگ ماں بیٹے سمیت3 جاںبحقکرک میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹے سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں نامعلوم افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، فائرنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرک: چوکارہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرک: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ،پولیس اہل کار شہیدخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں انسداد پولیو مہم پر حملے کے دوران سیکیورٹی پر مامور اہل کار شہید ہوگیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرک: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحقخیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »